شارجہ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 2019 میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں انہیں ہی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کپتان ٹیم کی قیادت کرتا ہے جسے گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کورے اینڈرسن سمرسیٹ کائونٹی کے ہو گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی کلب سمر سیٹ نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ کیوی آل رائونڈر کورے اینڈرسن سے معاہدہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈرسن کو 13 ٹیسٹ، 49 ایک روزہ اور 29 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، اینڈرسن نے یکم جنوری 2014ء کو کالی آندھی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 3، کچھ مثبت اور کچھ منفی پہلوؤں پر ایک نظر
فہد کیہر پاکستان سپر لیگ کا شارجہ مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور تمام ٹیموں کے 3، 3 مقابلے بھی مکمل ہوئے۔ حیران کن طور پر اس اہم مرحلے پر جو ٹیم سب سے آگے نظر آتی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے جس نے اپنے تمام ہی مقابلے جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز حسبِ روایت، حسبِ توقع یا جو بھی ...
مزید پڑھیں »دلچسپ میچز کی انہیں عادت ہوچکی:ڈیرن سیمی
شارجہ(سپورٹس لنک رپور): انجری کے باوجود اپنی ٹیم کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح سے ہمکنار کروانے والے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انہیں اندازہ تھا کہ وہ صرف تین شاٹس میں میچ کو ختم کرسکتے ہیں۔ کوئٹہ کے خلاف میچ کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے کوچ کا بھی یہی کہنا ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کی سنسنی خیز بیٹنگ،پشاور زلمی فاتح
شارجہ: (سپورٹس لنک رپورٹ)شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ تھری کے ایک اہم میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سنسنی خیز بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔ ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یہ میچ باآسانی جیت جائے گی لیکن زلمی کے زخمی کپتان نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کہاں کھڑی ہے؟
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگزسب سے آگے ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا دھماکے دار ایکشن اپنے پورے عروج پر ہے اور ساری ہی ٹیمیں جان لگا رہی ہیں ،تاہم پوائنٹس ٹیبل پر کراچی سرفہرست ہے۔ کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے تین میچز کھیلے اور دو میںکامیابی ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار بھی پاکستان سپر لیگ تھری میں پہنچ گئے
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار بھی پاکستان سپر لیگ تھری کا حصہ بننے شارجہ پہنچ گئے ہیں۔ لگاتار دو مرتبہ آئی سی سی کے سال کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار آج شارجہ میں ہونے والے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،،نیا ٹیلنٹ اور شائقین کی دلچسپی،،،افریدی نے ایسا سچ بول دیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ شائقین سے اپیل کی ہے کہ وہ اسٹیڈیم کا رخ کریں اور کرکٹ سے لطف اندوز ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ...
مزید پڑھیں »امید ہے پی ایس ایل سے ایک دو اچھے کھلاڑی مل جائینگے،آرتھر
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ):پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھرنے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونے کے ناطے وہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل تھری میں ایک دو کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں تاہم فی الحال وہ ...
مزید پڑھیں »زخمی رومان رئیس کتنے میچوں کیلئے باہر؟تفصیلات آگئیں
شارجہ( سپورٹس لنک رپورٹ): گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں انجرڈ ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کے ٹیسٹ حوصلہ افزاء آئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رومان کو بڑی انجری نہیں ہوئی، لگمنٹ محفوظ ہیں، ان کو کچھ دن آرام دیا جائے گا تاکہ مکمل فٹ ہوجائیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »