دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل بدھ کی شام کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ سینٹرل پنجاب نے 142 کا رنز ہدف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔ تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن نے گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین تابش خان کو زندگی کی ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔ کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی لگائے اور پھر 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے مختلف ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،لیگ مرحلہ ختم،4سیمی فائنلسٹ ٹیمیں سامنے آگئیں
نیشنل ٹی20 کپ کا لیگ مرحلہ ختم ہوگیا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بھی سامنے آگئیں۔ آخری لیگ میچ میں ناردن کے خلاف فتح کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا پوائنٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم ہے۔ ایونٹ کے لیگ مرحلے کے ...
مزید پڑھیں »بھارت عالمی کرکٹ کوکنٹرول کرتا ہے ،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ نے بھارت سے شروع کی گئی جعلی بات پر اسٹیڈیم کے اندر سے ٹور منسوخ کیا۔برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے گزشتہ ماہ گورننگ کونسل میں پیش کردہ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کو مندرجہ ذیل پیشکش کی تھی: • ایچ بی ایل پی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں کے پی نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیا
نیشنل ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ کامران غلام کی 110 رنز کی شاندار اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ لیگ میچز کے اختتام پر خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب، سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12 ہے۔ تاہم بہتر رن ریٹ کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا تیسرا راؤنڈ مکمل
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے اپنی دوسری اننگز میں 133 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ محمد سرور آفریدی نے 82 رنز بنائے۔ علی شفیق نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل 58 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »معظم علی بیگ مالاوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
کراچی کے نوجوان کی کرکٹر معظم علی بیگ ذریعہ معاش کے حصول کے لئے مستقل طور پر افریقہ کے ملک مالاوی میں رہائش پزیر ہیں تاہم کرکٹ کا جنون انہیں وہاں بھی بیٹ اور بال سے دور نہ رکھ سکا، مالاوی کے مختلف کلب سے اپنی کرکٹ کو جاری رکھنے والے معظم علی بیگ کو ائی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کی جارحانہ بیٹنگ نے سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا
ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سینٹرل پنجاب نے ٹورنامنٹ کے اٹھائیسویں میچ میں بلوچستان کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ بلوچستان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ وہاب ریاض کی 9 گیندوں پر 28 رنز کی برق رفتار اننگز ...
مزید پڑھیں »