راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں 4 فروری سے شروع ہو رہا ہے، اس حوالے سے شہریوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے ٹیسٹ میچ کے دوران شہریوں کے ٹریفک کا متبادل پلان جاری کردیا ہے، جس کے تحت ڈبل روڈ ٹریفک کے لیے بند رکھا جائے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈراپ محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد حفیظ کو جنوبی افریقہ کیخلاف اعلان کردہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے جس سے ایک نیا تنازع سامنے آگیا ہے اور محمد حفیظ نے اس پر اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا ہے، اس حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت کر مسلسل تیسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے ۔ کے پی کی ٹیم اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیتنے کے ساتھ ساتھ قائد اعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،محمد حفیظ اور وہاب ریاض ڈراب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ نیوزی لینڈ کے کامیاب سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے، جبکہ آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔قومی اسکواڈ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم ، فخر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپر اوور میں ناردرن کو شکست دے کرپاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا نے ناردرن کو سپر اوور میں شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ فاتح ٹیم 31 جنوری بروز اتوار کو فائنل میں سنٹرل پنجاب کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں بھی مدمقابل آچکی ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کا فائنل برابررہا تھا، دونوں ٹیموں کومشترکہ فاتح قرار دیا گیاتھا۔ ...
مزید پڑھیں »سندھ کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس رپورٹر)جمعے کواسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سندھ پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ پاکستان کپ کے پہلے سیمی فائنل کے دوران سندھ نے مقررہ وقت سے دو اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 ...
مزید پڑھیں »کورنگی اسپورٹس فیسٹیول فٹبال فائنل برمامحمڈن نے جیت لیا ایگل اسپورٹس کو ایک گول سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اہلیان کورنگی کے زیر اہتما م بلدیہ کورنگی کے تعاون سے منعقد ہونے والا کورنگی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیرہوگیا فیسٹیول کاآخری فائنل برمامحمڈن فٹبال کلب نے ایگل اسپورٹس کو صفرکے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر جیت لیا میچ کا واحد گول محمدیوسف نے 53 ویں منٹ میں کیا تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی کمشنر ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے انہی صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ ملے گا جن کا کورونا ٹیسٹ منفی آئیگا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ پی سی بی کی جانب سے ایکریڈیشن کارڈ دینے سے قبل صحافیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ جا رہےکورونا وائرس ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال کا عملہ لے رہا،پی سی بی کے مطابق ان ہی صحافی کو ایکریڈیشن کارڈ ملے گا جن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے گا۔
مزید پڑھیں »بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا،انصمام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز انضمام الحق نے میزبان پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرکھیل وامونوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں فتح پر مبارکباد
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل وامونوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں فتح پر مبارکباد دی ہے، اپنے بیان میں صوبائی وزیرکھیل نے کہا ہے کہ شاہینوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کامیابی حاصل کی ہے،پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نعمان علی نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے یادگار ...
مزید پڑھیں »