کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے آخری ایونٹ کے فائنل فور کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں جاری پاکستان کپ میں سندھ، خیبرپختونخوا، ناردرن اور سنٹرل پنجاب کی ٹیموں نے ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل کل 29 جنوری کو سندھ اور سنٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائےگا۔ دوسرےسیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
تیار ہو جائیں !!! “مار دھاڑ کی کرکٹ”T10 لیگ کاآغازکل سےہورہا ہے”
تیار ہو جائیں !!!“مار دھاڑ کی کرکٹ”T10 لیگ کاآغازکل سےہورہا ہے”~ کرس گیل ، بین ڈنک، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ،محمد عامر، شرجیل خان ، محمد نبی، کرس جورڈن، ڈیوڈ ویز، ایلیکس ہیلز، پولارڈ ، براووسمیت سپر سٹارز کی بہت بڑی تعداد ابوظہبی ٹی 10 لیگ کی آٹھ ٹیموں میں شامل ہے!!! پورا میچ ڈیڑھ گھنٹے ...
مزید پڑھیں »متین انٹرپرایز نے فائنل میچ 5 وکٹوں سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )فرسٹ اے ڈی چمپیئن لیگ کرکٹ ٹرافی 2020-21۔ زیراہتمام فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ،جس میں کراچی کی آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، متین انٹر پرائز، ابو بکر الیون، ینگ اسٹارز، کے پی آئی شارکس، زی یو -ایکس، لوہار فاءٹرز، ٹری ٹرون سی سی، زی-این اسپورٹس، فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ان تمام ٹیموں کا شکریہ۔ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، فواد عالم کی سنچری،اظہر اور فہیم کی نصف سنچریاں، پاکستان نے 8وکٹوں پر 308 رنز بنا لئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا لیے۔ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 33 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، اظہر علی اور فواد عالم 5،5 کے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بدستور تیسری پوزیشن پر براجمان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10کے سیزن 2020کے لئے بین الاقوامی میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گے
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظبی ٹی 10کے سیزن 2020کے لئے بین الاقوامی میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گےآئی سی سی ایلیٹ میچ ریفری اور سابق برطانوی کرکٹ اسٹار کرس براڈ اور سابق آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپائر ایان گولڈ ابوظبی ٹی 10 کے میچز کے ریفری ہوں گےپریس ریلیزابوظبی ۔ ابوظبی ٹی10کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ابوظبی ٹی10کے چوتھے ایڈیشن کے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر وائٹ واش کر ڈالا
ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیم نے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو 32 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔ آخری ون ڈے میں 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 169 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سیریز کے آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے ہاتھوں آئرلینڈ کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل کرلیا، تیسرے ون ڈے میں حریف ٹیم کو 36 رنز سے ہرادیا اور سیریز تین۔صفر سے اپنے نام کرلی۔9 وکٹ پر 266 رنز بنانے والی افغان ٹیم نے آئرلینڈ کو 230 رنز پر ٹھکانے لگادیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ابو ظبی کے تیسرے ون ...
مزید پڑھیں »نعمان علی کو کون ٹیسٹ کرکٹر دیکھنا چاہتا تھا،عمران بٹ کس کی خواہش پر ٹیسٹ کرکٹر بنے؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی میں شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے اوپنر عمران بٹ اور اسپنر نعمان علی مہر خوش ہیں اور مستقبل میں اچھی کارکردگی دکھانے کےلیے پرعزم بھی۔ ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے کے بعد اسپنر نعمان علی مہر کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »خرم منظور نے سعید انور کا 17 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپنر خرم منظور نے لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں سکور کرنے کا سعید انور کا 17سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب کیخلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 34 سالہ خرم منظور نے سندھ کی جانب سے 163 گیندوں پر 143 رنز کی ناٹ آئوٹ باری کھیلی ...
مزید پڑھیں »