اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے قائداعظم ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا،قائداعظم ٹرافی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے میچز بیک وقت 14 ستمبر کو شروع ہوں گے،ایونٹ کے 31 میچز 6 شہروں کے 9 مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے،کوئٹہ 11 سال بعد قائداعظم ٹرافی کے میچز کی میزبانی کرے گا،قائداعظم ٹرافی فرسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈومیسٹک کرکٹرز کی موجیں،میچ فیس میں بھی اضافہ، انعامی رقم بھی بڑھا دی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافہ کر دیا۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 2019-20 پر ایک ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا اور پورے سیزن میں ایک کھلاڑی کو سالانہ 20 لاکھ روپے ...
مزید پڑھیں »لیستھ مالنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
پالے کیلی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹیں لیکر سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پالے کیلی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 175 رنز کا ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر 5 وکٹوں پر حاصل کیا، روز ٹیلر 48 اور گرینڈ ہوم 44 رنز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز،پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے حتمی 15رکنی ٹیم کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اتوار کو ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ...
مزید پڑھیں »20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے آئین کے تحت 20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی جہاں 6 ٹیموں کے علاوہ میچوں میں کوکابورا گیند استعمال کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور دیگر نے ڈومیسٹک کرکے نئے اسٹرکچر کی تقریب میں شرکت کی۔پی ...
مزید پڑھیں »اس بھاری بھرکم کرکٹر نے کیا اعزاز حاصل کرلیا؟
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر راہکیم کورن وال ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے۔راہکیم کورن وال نے بھارت کے خلاف 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا اور انہوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس ڈیبیو کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بھاری بھرکم کھلاڑی بن ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام پاکستان کا دورہ کرینگے ، چیئرمین پی سی بی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) آرل اینڈنگز اور چیف ایگزیکٹو کیون روبرٹس ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد اکتوبر میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹو اور ایک ڈائریکٹر پاکستان آئیں گے۔ ان بات کا اظہار چیئرمین پی سی ...
مزید پڑھیں »فخر زمان کو کیا ہو گیا،فٹ ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان لاہور میں جاری پری سیزن ٹریننگ کیمپ سے باہر ہوگئے۔قومی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے۔ پہلے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈینگی بخار کی وجہ سے پری سیزن کیمپ سے باہر ہوئے اور انہی دنوں فخر زمان دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان
ڈھاکہ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ا?ئندہ ہفتے افغانستان کے خلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔فاسٹ باؤلر تسکین احمد کی دو برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے ا?خری مرتبہ ستمبر 2017ء-04 میں ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی، فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان ...
مزید پڑھیں »