کراچی (اسپورس رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یوم دفاع زرعی یونیورسٹی ٹیپ بال چمپین شپ کا آغاز، وائس چانسلر نے بال کو ہٹ لگاکر افتتاح کیا، چیمپین شپ میں سی پی ڈی، سی پی ٹی سمیت مختلف فیکلٹی کی 44 ٹیمیں شامل تھیں۔ٹنڈوجام سے موصولہ تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یوم دفاع زرعی یونیورسٹی ٹیپ بال ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لستھ ملنگا نے وہ کام کر ڈالا آپ دنگ رہ جائینگے
پالے کیلے (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹ ٹرک کے ساتھ ساتھ ہارا ہوا میچ اپنی ٹیم کو جتوا دیا۔ملنگا نے پالے کیلے اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف 6 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں اور ٹی 20 کرکٹ میں 100 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہم سے بچھڑ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر لاہور میں انتقال کر گئے۔پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بتایا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔عبد القادر کراچی میں 15 ستمبر 1955 کو پیدا ہوئے ۔
مزید پڑھیں »کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے کھیلا گیا فیسٹیول میچ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے جیت لیا
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم دفاع کے موقع پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فیسٹول میچ کھیلا گیا۔میچ میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے چیئرمین پی سی بی الیون کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ سرفراز احمد نے بھی بولنگ کی اور تین وکٹیں حاصل کیں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ کیویز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کیویز نے آئی لینڈرز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا سیریز،ٹکٹ کی فروخت کا شیڈول اور قیمت سامنے آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت یوم عاشور کے بعد شروع ہو گی۔ پہلے آن لائن، پھر نجی کورئیر کمپنی کے ذریعے ٹکٹ دستیاب ہوں گے، ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔پاک سری لنکا سیریز 27 ستمبر سے شروع ہو گی، سری لنکن ٹیم کراچی میں تین ون ڈے اور ...
مزید پڑھیں »ڈینگی کے شکار شاہین آفریدی ہسپتال سے ڈسچارج
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈینگی کے شکارلیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ صحتیابی کے لیے دعائیں کرنے شاہین آفریدی نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ان کو اسپتال سے ڈسچارچ کر دیا گیا ہے شاہین آفریدی اپنے آبائی شہر روانہ ہو گئے۔فاسٹ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کا فیملی کے ہمراہ سڈنی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس بہت جلد اپنے اہل خانہ کے ساتھ سڈنی سے لاہور منتقل ہوجائیں گے، پی سی بی ذرائع کے مطابق وقار یونس کو مصباح الحق کی طرح ابھی تک پی ایس یل میں کوچنگ کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ وقار یونس گذشتہ پی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ،افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، کل روایتی حریف بھارت سے ٹکرائو
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔کولمبو میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اپنے سفر کا آغاز 5 ستمبر کو کیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو افغانستان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز متعارف کروادیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز متعارف کروادی ہیں۔پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں نو ٹاس قانون کو متعارف کروادیا ہے۔ ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے قوانین میں بھی تبدیلیاں کرتے ہوئے سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانے کی شرح میں بھی اضافہ ...
مزید پڑھیں »