لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ روزہ کھیل سے کنارہ کشی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے آئین کی منظوری دیدی۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ رواں سال جون میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھیجا تھا جہاں سے ...
مزید پڑھیں »سیکیورٹی کا جواز بنانے والے افغان کھلاڑیوں کا پشاور میں پریکٹس کرنے کا انکشاف
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلنی پر سیکھنی ضرور ہے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوہرہ میعار بے نقاب ہو گیا۔ پاکستان میں سیکیورٹی کو جواز بنا کر میچز نہ کھیلنے والے کھلاڑی غیرقانونی طور پر پشاورمیں پریکٹس کرتے دیکھے گئے ہیں۔افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمن محمد شہزاد میڈیا سے چھپ کر درخواست کرنے لگے کہ میرے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے رتنائیکے کو کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ ہوم گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے سابق فاسٹ باؤلر رمیش رتنائیکے کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مستقل ہیڈ کوش چندیکا ہتھورا سینگھے کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔ ایس ایل سی کے ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان پرعائد پابندی کاخاتمہ دس اگست کو ہوگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں شرجیل خان پرعائد پابندی کاخاتمہ دس اگست کو ہو رہا ہے۔ دو ہزار سترہ میں اوپنر پر پانچ سالہ پابندی عائد کی گئی تھی۔ جس میں آدھی مدت معطل تھی۔ شرجیل خان نے قوانین کے مطابق ری ہیب لیٹیشن پروگرام میں شرکت کے لیے پی سی بی کوخط لکھ دیاہے۔پی ایس ...
مزید پڑھیں »مکی آ رتھر کا دور ختم،؛ ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس رہی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مکی آرتھر کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ تباہی سے دوچار رہی جب کہ سابق ہیڈ کوچ کے دور میں سب سے بڑی کامیابی چیمپئنز ٹرافی کی صورت میں حاصل ہوئی۔سابق پیسر وقار یونس کی رخصتی کے بعد مکی آرتھر 6 مئی 2016 کوپاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کئے گئے،ان کا انتخاب رمیز ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ہاشم آملہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلتے رہیں گے۔ہاشم آملہ نے 28 نومبر 2004 کو بھارت کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا انہوں ...
مزید پڑھیں »سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں، بھارتی لیگ کو گڈ بائے کہہ دیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، مکی آرتھر کی خالی سیٹ پر آنے کے لیے مائیک ہیسن پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹر)چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »