پاکستان ویمنز کیمپ اپڈیٹ ویمنز کرکٹرز آج معین خان اکیڈمی میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان گرینز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان وائٹس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔ کل پیر کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شاہین آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں احرام باندھے بیت اللہ شریف میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں شاہین آفریدی نے لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ؟
ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سینئر کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا منصوبہ بنا چکا ہے تاہم انکی کیٹیگریز میں کوئی تنزلی نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی نامور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کی میٹنگ میں طے کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اچھی پرفارمنس کے لیے کھلاڑیوں کو بہتر تربیت اور سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان آئندہ ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فعال کرنے کا پروگرام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے مشن کو آگے لیکر جائیں گے صدر عمران بلوانی
پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے مشن کو آگے لیکر جائیں گے صدر عمران بلوانی۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ اور دیگر کے لیئے پلاننگ کررہے ہیں۔ سیکریٹری جنرل امیر الدین انصاری۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) سے اجازت یافتہ پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن(PPDCA) کے صدر عمران بلوانی نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ورلڈ چیمپیئن آف لیجنڈز کا فائنل مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہوا، جہاں پاکستان چیمپئین نے بھارت کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا، جو بھارت نے آخری اوور میں حاصل ورلڈ چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار مستعفی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کا انعقاد خوشگوار نہ ہونے کی کئی بورڈ ممبرز نے شکایت ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ جس میں دوسری اننگز کی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا، فاسٹ بائولر نے این او سی کے لیے درخواست دی تھی جس کے جائزے کے بعد فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »