تتلےعالی ہاکی لیگ 2023 کا کل مورخہ یکم جولاںی بروز ہفتہ کو شاندار آغاز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تتلےعالی گوجرانوالہ ہاکی گراؤنڈ پر ہوگا جس میں پانچ فرنچائز ٹیمیں کنگز پاک پنجاب -پنجاب فاںیٹرز -ولی ٹاںیگرز -نوبل ایگلز اور تتلے کینگروز حصہ لیں گی ۔ پہلے روز دو لیگ میچ کھیلے جاںیں گے پہلا میچ شام 4.30 بجے کنگز ...
مزید پڑھیں »ہاکی
محمد ہارون رئیسانی صوبہ بلوچستان میں قومی کھیل ہاکی کی ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ، سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ، اولمپیئن شکیل عباسی گولڈ میڈلسٹ ایشیئن گیمز نے نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تقرری بلوچستان ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے خوش آئیند ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔
سپورٹس بورڈ پنجاب اور محکمہ سپورٹس نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کام جاری ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کی تنصیب کا کام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ اسٹیڈیم کے اسٹینڈز کوتین مختلف رنگوں میں تقسیم کردیا گیا۔اسٹیڈیم کے جنرل ...
مزید پڑھیں »نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن میں بڑی تبدیلی ، چئیرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی زیرنگرانی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہاکی ایسوسی کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بنانے کی منظوری ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف نے شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ‘
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری لانے سمیت بین الاقوامی میں شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ہے۔ حالیہ ایونٹس میں جونیئر ایشاء کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے سمیت جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلور میڈل کے ساتھ پاکستان لوٹی۔ جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو بہتر بنانے ...
مزید پڑھیں »یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام پاکستان کے کھیلوں میں انقلابی تبدیلی لائیگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کراچی ویمینز ٹیم کی کپتان دعاءخان 15 گول کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں، کراچی کی شازمہ نسیم ...
مزید پڑھیں »پیرمحل کے کھلاڑی اور کھیل دونوں ترقی کریں گے ; اولمپین علیم رضا
علیم رضا ہاکی سٹیڈیم پیرمحل میں اولمپک ڈے کے حوالے سے میچ منعقد کروایا گیا جو کہ بلال قادر ہاکی کلب 720 گ ب بمقابلہ 341 ننگلاں کے مابین کھیلا گیا ,جس کے مہمان خصوصی اولمپین علیم رضا تھے دونوں طرف کےکھلاڑیوں نے بہت اچھی گیم کا مظاہرہ کیا اس موقع پر اولمپین علیم رضا نے اپنے ...
مزید پڑھیں »شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم ; دوستانہ میچ ‘ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا
شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں ایک شاندار دوستانہ میچ کھیلا گیا جو شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ سینئر بمقابلہ بابا گرو نانک ہاکی اکیڈمی نانک صاحب کی سینئر ٹیموں کے درمیان ہوا یہ میچ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا اس میچ میں ایم آصف گجر پاکستان آرمی اور وسیم ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا.
ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کوالالمپور,ملائشیا کے بکیت جلیل نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 5 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا. مزکورہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی. 16 ...
مزید پڑھیں »ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے سجی تقریب میں قومی پرچم کے رنگ سے سجے غبارے فضاء میں بلند کرکے تقریب کا آغاز کیا گیا ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی کراچی : سرسید یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »