قومی کھیل ہاکی کو اب ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور وہ ہے ہاکی ٹیم پر پابندی اور جرمانے کی لٹکتی تلوار، رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے آئندہ ہفتے جنوبی افریقہ کے دورے پر جانا ہے لیکن بری خبر ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹیم کو جنوبی افریقہ کے دورے پر بھیجنے کے لیے وسائل ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فٹبال ورلڈ کپ، کنٹینرز سے بنا سٹیڈیم سب کی توجہ کا مرکز
فٹبال ورلڈکپ کا انتظار ختم مقابلوں کا آغاز آج سے ہو جائیگا، قطر میں ہونے والا ایونٹ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہیں ایونٹ کے لیے کنٹینرز سے بنایا گیا ‘اسٹیڈیم 974 ‘بھی اپنی مثال آپ ہے۔آج سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ کسی بھی عرب ملک میں ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہے اور یہ پہلی بار سردیوں میں ...
مزید پڑھیں »رونالڈو مشکل میں پھنس گئے
متنازع انٹرویو دینے پر فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں آ گئے۔برطانوی کلب مانچسٹریونائیٹڈ نے متنازع انٹرویو دینے پر رونالڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔کلب کا موقف ہے کہ رونالڈو کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ٹائمزاخبار کا کہنا ہے کہ رونالڈو کو معاہدے کی خلاف ورزی پر کلب سے نکال دیا جائے گا۔رونالڈو نے انٹرویو ...
مزید پڑھیں »سٹی گرلز کالج کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
پرنسپل سٹی گرلز کالج گلبہار پروفیسر طاہرہ ڈار نے خیبر پختونخوا انٹر اکالج گرلز کرکٹ چیمپین شپ کی فاتح ٹیم کو گولڈ میڈل سے نوازا۔اس سلسلے میں کالج انتظامیہ نے تمام فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز مین ایک پروقار تقریب کا انقعاد کیا جس میں پرنسپل سٹی گرلز کالج گلبہار کے سعد،حیات آباد گرلز کالج کی پرنسپل نور صبا،پرنسپل ہوم اکنامک ...
مزید پڑھیں »ایشین فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ 20 نومبر سے کوالالمپور میں شروع ہوگا
ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن (WKO) ایشیا کے زیر انتظام 20نومبر سے ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں 18ویں ایشین فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے۔جس میں ایشیا کے تمام ممالک شرکت کریں گے۔پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن (شن کیوکشن کائی) کی 18رکنی ٹیم(شیھان) محمد ارشد جان کی قیادت میں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان فل کنٹکٹ ...
مزید پڑھیں »میسی کی دل سے عزت کرتا ہوں، رونالڈو
پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔فٹبال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑیوں کے درمیان بہتر کھلاڑی کی جنگ کئی سالوں سے جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اس وقت ہوا جب ...
مزید پڑھیں »سید فخر علی شاہ ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے ممبر ڈویلپمینٹ کمیشن مقرر
سید فخر علی شاہ ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے WBSC کے ممبر ڈویلپمینٹ کمیشن مقرر ہوگئے ہیں۔ WBSC کے صدر ریکارڈو فکاری نے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد انہیں ڈویلپمنٹ کمیشن کا ممبر مقرر کرنے کا لیٹر جاری کردیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ سید فخر علی شاہ کی مہارت اور انہیں حاصل ہمارے کھیل کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب اولمپک ھاوس لاھور میں منعقد کی گئی جس میں تقریب کے مہمان خصوصی ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام ، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن ، سیکرٹری جنرل اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود، سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلے گلبرگ ایگزیکٹو آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا. ایونٹ 19 نومبر تا 26 نومبر ملتان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اولمپین قمر ضیا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ایمپائرز مینجر جمیل بٹ کو تعینات کردیا گیا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن قمر ضیاء (ساہیوال) ,اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »اولمپئن ماحور شہزاد رشتہ ازدواج میں منسلک
اولمپئن ماحور شہزاد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی شادی میجر فیضان سے ہوئی۔ شادی کی تقریبات کراچی میں ہوئیں، جس میں دوستوں سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ماحور شہزاد نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھیں۔اس حوالے ...
مزید پڑھیں »