کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی چیر مین میر ممتاز علی کیھتران ایگزیکٹو کمیٹی ممبر ملک سیف اللہ خان کاکڑ لیگل ایڈوائزر محمد اسحاق نوتیزئی ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ آف پاکستان عبدالمالک بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نائب صدور بابو علی محمد زہری حاجی محمد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان کے نوجوان اسکریبل پلیئرز کا بڑا کارنامہ گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے سنگاپور کیخلاف ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ کا انقعاد
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) قائد اعظم ڈےکراچی کراٹے چیمپئن شپ جو کہ گلشن معمار کراچی میں گلشن معمارکلب میں منعقد ہوئی جس میں 8 کلب کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے (کلیانہ کیڈمی, نارتھ کراچی جم خانہ، الحکم اکیڈمی ، تھارس ایم ایم اے، سوسائٹی آف شوتوکان، معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس، تائی کراٹے) کے سینئر اور جونیئرگرلز اینڈ ...
مزید پڑھیں »سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات،تمام عہدیداران بلامقابلہ چار سال کیلئے منتخب
کراچی( )سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سید اعجاز حسین زیدی اور پاکستان چیس فیڈریشن کے نمائندے سروش احمد کی نگرانی میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار سال کے لئے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا، الیکشن کے موقع پر کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، شہید بے نظیرآباد ، سکھر ،اور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ، احمد کامل، اسد زمان، طلحہ وحید ،عاشر علی خان، ہانیہ منہاس،حاشیش کمار،مہاتیر محمد، احتیاش عارف ،عامر مزاری اور عبدالرحمن چیمپئن بن گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے کہاکہ سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد احسن اقدام ہے جس میں چھوٹی عمر کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں، یہ نوعمر کھلاڑیوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،ان پر محنت کی جائے تو یہ کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کانام روشن کرسکتے ہیں،ان ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا چھٹا روز ]فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا نے مخالف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے چھٹے روز ہفتہ کو فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژنز نے اپنی مخالف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلیں پہلے میچ میں فیصل آبادڈویژن نے بہاولپور ڈویژن کو 1-0سے شکست دی، میچ کا واحد گول محمدعثمان نے کیا، دوسرے میچ میںگوجرانوالہ ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیل پنجاب کے ماتھے کا جھومر ہیں،صوبائی وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل وامور ناجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز میکسیکو اینا کلاڈیا کلیڈو اور صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان نواب فرقان خان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران چیف کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک بھی موجود تھے،ملاقات میں روایتی کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ ملتان کے سبط علی نے جیت لی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ ملتان کے سبط علی نے جیت لی، خواتین اوربچوں کی کیٹگری میں کوئٹہ کے ریحان ناصر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی اورراولپنڈی چیس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹورنامنٹ کی اوپن کیٹگری میں ملتان کے سبط علی نے پہلی، صوابی کے سلمان علی خان نے ...
مزید پڑھیں »محترم صحافی صاحب !
میرا آپ کو خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن آپ نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، پاکستان سپورٹس بورڈ ، کوچز ، ایسوسی ایشنز ، صحافیوں کے بارے میں بہت کچھ لکھا اس لئے میرا بھی حق بنتا ہے کیونکہ سپورٹس کے شعبے کا اصل سٹیک ہولڈر میں ہی ہوں ، میری ہی وجہ سے یہ ڈیپارٹمنٹ چلتا ہے ، ...
مزید پڑھیں »پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا 5واں روزلاہور، سرگودھا، فیصل آباد اوربہاولپورڈویژنز فاتح رہے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے پہلے میچ میں لاہور ڈویژن نے ساہیوال ڈویژن کو 3-1،دوسرے میچ میں سرگودھا ڈویژن نے ڈی جی خان ڈویژن کو 6-0 ، تیسرے میچ میں فیصل آباد ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 4-1 اور چوتھے میچ میں بہاولپور ...
مزید پڑھیں »