کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عندالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں نوجوان اور ابھر تے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل بحریہ کلب نے انتہائی تجربہ کا رکھلاڑیوں پر مشتمل کراچی باسکٹ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سندھ کے شبیر لشکر والا نے 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ کے شبیر لشکر والا نے 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا جبکہ ظفر اقبال نے دوسری اور سلیم بیگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپین شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی عدنان قیصر تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامی رقوم تقسیم ...
مزید پڑھیں »ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا،خواتین مقابلوں کا شاندار انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ونٹرمیڈیا سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین مقابلوںنے ایونٹ کوچارچاند لگادیے۔۔ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیرز ،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا،کے تعاون ونٹرمیڈیا سپورٹس گالامیں سپورٹس رائیٹرز،پریس پریس کلب کی خواتین ممبران نے بھرپوراندازسے شرکت کی۔۔ونٹرسپورٹس گالا کے پرمسرت موقع پرصدرپشاورپریس کلب ایم ریاض مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ سیکرٹری عمران بخاری نائب صدرنادرخواجہ ،سنیئرجرنلسٹس ناصرحسین بھی اس موقع پرموجود تھے۔نتائج کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ونٹرمیڈیا سپورٹس گالااپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ونٹرمیڈیا سپورٹس گالااپنی تمام تررعنائیوںکے ساتھ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں اختتام پذیرہوگیا۔سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزخیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے منعقدہ ونٹرمیڈیا سپورٹس گالامیں سپورٹس رائیٹرز،پشاورپریس کلب،ویڈیوجرنلسٹس،فوٹوجرنلسٹس کے ممبران نے کثیرتعداد میں شرکت کرکے ایونٹ کاچارچاند لگادئیے۔خواتین ایونٹ نے بھی ونٹرمیڈیاسپورٹس گالا کی رونق میں گراں ...
مزید پڑھیں »اولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔بلائنڈ کیٹگری میں 6کلامیٹرمیراتھن کانیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ میراتھن جیتنے والے اتھلیٹس میں مجموعی طورپر 2لاکھ روپے سے زائد نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ...
مزید پڑھیں »حیات آباد کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے، کامران بنگش
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ گرائونڈ اور ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر وتزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی ان دونوں کرکٹ گرائونڈز کو تیار کیا جائے گا جہاں انٹرنیشنل کرکٹ میچ منعقد ہوں ...
مزید پڑھیں »ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخواسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی 36سالہ تاریخ میں ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ‘ اس سلسلے میں پروقار تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ‘وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ہائر ایجوکیشن کامران خان بنگش نے مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ ،اعجاز الرحمن 1512 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کے دوسرے روز کھیلے گئے مقابلوں میں بھی اعجاز الرحمن 1512 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست اور شبیر لشکروالا 1480 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے، فائنل مقابلے کل اتوار کو ارینہ بائولنگ کلب ایف نائن پارک، اسلام ...
مزید پڑھیں »شرائط تسلیم ہونے تک ہم الحاق نہیں لیں گے،میجرجنرل(ر)اکرم ساہی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ اب اتھلیٹکس فیڈریشن نے الحاق نہیں لینا بلکہ پی اواے نے الحاق دینا ہے اور ہماری شرائط تسلیم ہونے تک ہم الحاق نہیں لیں گے ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل(ر) اکرم ساہی کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ میں صوبہ بھر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی اور بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ میں صوبہ بھر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی اور بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، چیمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، کھلاڑیوں کو خوشخبری دیتاہوں کہ مارچ کے آخراور اپریل کے شروع میں ...
مزید پڑھیں »