لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ دس اور گیارہ نومبر کو ہونے والی انٹر بورڈز سپورٹس کمیٹی کی میٹنگ میں بیس بال کو انٹر بورڈ سپورٹس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بیس بال کا کھیل 2020-21 کے موجودہ سیشن میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اٹھارھویں ترمیم ، کھیلوں کی تنظیمیں اور موجودہ صورتحال
مسرت اللہ جان کھیلوں کا شعبہ واحد شعبہ ہے جس میںہر طرف سے ہر طرح کا کھیل جاری ہے ، خواہ وہ وفاق کی طرف سے ہو یا صوبوں کی طرف سے ، اٹھارھویں ترمیم کے بعد اس وزارت کھیل کا حال ہے کہ فنڈز تو ہیں لیکن خرچ کہاں ہورہے ہیں اس کا اندازہ کسی کو نہیں ، ہاں ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی صاحب . اپنی وزارت میں بھی تبادلوں پر توجہ دیں ، شعبہ کھیل سے وابستہ افراد کی استدعا
پشاور(مسرت اللہ جان)کھیلوں کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ہی وزارت سپورٹس ڈائریکٹریٹ پر بھی رحم و کرم کریں اور دو سے ڈھائی دہائیوں تک ایک ہی جگہوں پر تعینات افراد کے تبادلوں کے احکامات بھی جاری کریں تاکہ اس وزارت میں بھی شفافیت کا عمل آسکے کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »شہریار ملک نیشنل گراس کورٹ ٹینس چیمیئن شپ 2020ء کی افتتاحی تقریب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ مہمان خصوصی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ٹینس میں ہمارے ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے، ہمارے کھلاڑی ٹینس کے عالمی مقابلوں میںحصہ لے کر پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں سپورٹس بورڈ پنجاب نے ہمیشہ ٹینس کے فروغ اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے، حال ہی میں سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »ٹاپ ٹینس سٹار عقیل خان اور شہزاد خا ن نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی میں پریکٹس کی اور نوعمر کھلاڑیوں کو ٹپس دیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جونیئر ٹینس اکیڈمی میں گزشتہ روز پاکستان کے ٹاپ سٹار زٹینس عقیل خان اور رینکنگ میں چوتھے نمبر کے کھلاڑی شہزاد خان اور اوشنا سہیل نے پریکٹس کی اور جونیئرٹینس اکیڈمی میں زیرتربیت 4سے 12سال تک کے کھلاڑیوں کو اہم ٹپس دیں عقیل خان گزشتہ 20سال سے پاکستان ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے سرگودھا میں فٹبال گرائونڈ، ای لائبریری اور جمنیزیم کا معائنہ کیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز سرگودھا کا دورہ کیا اور کمپنی باغ فٹ بال گرائونڈ کے تعمیراتی کام، فلڈ لائٹس، جمنیزیم ہال، ای لائبریری میں سہولیات کا معائنہ لیا، اس موقع پر فلڈ لائٹس روشن کرکے اس کی ورکنگ کا معائنہ کیاگیا،سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ اور کمشنر سرگودھا ...
مزید پڑھیں »عدالتی احکامات کے باوجود مینجریل عہدوں پر سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواہ میں ڈی ایس اوز تعینات
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) عدالت عالیہ پشاورکے واضح احکامات کے باوجود ٹیچنگ کیڈر سے تعلق رکھنے والے اہلکار اب بھی مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں اور مینجریل پوسٹوں پر تعینات ہیں اس سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دوست محمد نے احکامات بھی جاری کئے تھے تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا جبکہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ اس بارے میں اطلاع راتوں رات سٹیڈیم کے مین گیٹ پر لگا دی گئی ہے جس کے تحت اٹھارہ نومبر سے اٹھائیس نومبر تک سٹیڈیم بند رہے گا۔ فوری اطلاع پر سٹیڈیم آنے والے افراد اور کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
مزید پڑھیں »ملتان میں ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں دی ہیڈ کوارٹرز ایم ایم اے اینڈ فٹنس اسٹوڈیو کے زیر اہتمام ایم ایم اے اور برازیل جیجیتسو سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں گلگت اور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ سیمینار میں ملتان کے کھلاڑی امر علی کو برازیل جیجیتسو بلیو بیلٹ سے نوازا گیا ۔جودوسرے تمام مارشل آرٹس کے بلیک بیلٹ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کھلاڑیوں کےتر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہورہاہے۔سید ثقلین شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں تر بیتی کیمپ 18نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا۔اس میں176لڑکے اور80لڑکیاں شریک ہونگی۔ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن سید ثقلین شاہ کے مطابق خیبرپختونخواڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں پشاور میں 18نومبرسے منعقدہ کیمپ میں خواتین کی تین چار گیمز جن میں والی بال،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس ...
مزید پڑھیں »