ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کاکوارٹر فائنل مرحلہ کل جمعہ 6جولائی سے شروع ہوگا ۔کوارٹر فائنل میں پہلا جوڑ یوروگوئے اور فرانس میں پڑے گا، یوروگوئے ان تین ٹیموں میں سے ایک ہے جس نے اپنے تینوں گروپ میچز میں کامیابی حاصل کی، اس کا اب تک دفاع کافی بہتر رہا ہے، کپتان ڈیگو گوڈن اس ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
عالمی کپ فٹبال،،کوارٹر فائنل 6 اور 7 جولائی کو ہونگے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کے کھیلے جا رہے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے کوارٹرفائنل 6اور7جولائی کو کھیلے جائیں گے ،ٹورنامنٹ میں آج اور کل کوئی میچ شیڈول نہیں ہے۔پہلا کوارٹر فائنل نزنی نووگوروڈ میں ہو گا جہاں یوروگوئے اور فرانس کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پیش قدمی کیلئے نبردآزما ہوں گی ۔دوسرے کوارٹر ...
مزید پڑھیں »عالمی فٹبال کپ مقابلے،برازیل ریکارڈ بکس پرقابض
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی ریکارڈ بکس میں پانچ مرتبہ کی ٹائٹل ہولڈر سائیڈ برازیل کی مکمل حکمرانی واضح ہے جس نے 1970ء کے بعد ہر بار ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا اور سب سے زائد گولز کے علاوہ 73 فتوحات کے ساتھ وہ ٹاپ پر ہے ۔رواں عالمی کپ کے لاسٹ 16 راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »روس کے گول کیپر نے پنلٹی ککس روکنے کی پریکٹس شروع کردی
سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈکپ کی میزبان ٹیم روس کے گول کیپر ایگور ایکنفو نے پنلٹی ککس روکنے کی خصوصی پریکٹس شروع کردی ۔انہوں نے پرتگال کیخلاف پری کوارٹر فائنل میچ میں بھی 2پنلٹی ککس روک کراپنی ٹیم کی کوارٹرفائنل میں رسائی کو ممکن بنایاتھا،اب 7جولائی کو کوارٹرفائنل میں روس کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہے اور روسی ٹیم ...
مزید پڑھیں »میرا ڈونا کی اپنی قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشکش
بیونس آئرس ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈکپ میں ناکام مہم کے بعد ارجنٹینا کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ ونر ڈیاگو میراڈونا نے ملکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے فٹ بال فیڈریشن کو اپنی خدمات بلامعاوضہ پیش کردیں۔ خیال رہے کہ وہ 2010 میگا ایونٹ میں بھی یہ ذمہ داری نبھاچکے ہیں لیکن ان کی کوشش ناکام ثابت ہوئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو میں کھیلے گئے 8ویں اور آخر ی پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ نے پنلٹی ککس پر 4-3سے میدان مارلیا۔میچ میں پہلی کامیابی انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو حاصل ہوئی جب انہوں نے کھیل کے 57ویں ملنے والی پنلٹی کک پر گیند کو جال کے اندر پھینک دیا ۔انجری ٹائم میں کولمبیا کے یری مینا نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،مہذب معاشرے کی ایک اور غیر مہذب ویڈیو
سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔منگل کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں ہی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ: جاپانی ٹیم اور تماشائیوں نے صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی
روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کی بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے باوجود ٹیم اور تماشائیوں نے دنیا بھر میں تحمل اور صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے لیکن ہمارے سیاحتی اور تفریحی مقامات پر گندگی و غلاظت کے ڈھیر ہی ...
مزید پڑھیں »لیژرلیگزچمپئن شپ:لاہور نے فتح کے ساتھ آئی ایس ایف ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیژرلیگز نیشنل چمپیئن شپ کے فائنل میں لاہور کی آئی سی اے ڈبلیوایف سی (آئی کین اینڈ ول)نے پشاور کی شنواری ایف سی کو شکست دے کر ٹائٹل کے ساتھ ساتھ پُرتگال میں ہونے والےآئی ایس ایف ورلڈ کپ کا ٹکٹ بھی حاصل کرلیا۔لاہور کی ٹیم نے چمپیئن شپ کے فائنل میں پشاور کو سڈن ڈیتھ پنالٹی ...
مزید پڑھیں »