پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوفون خیبرپختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ کے سٹی کوالیفائرز تمام 21 شہروں میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک ، مانسہرہ، ہری پور، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، مالاکنڈ، سوات ، بونیر، کوہاٹ، ہنگو، کرک، اپر دیر اور لوئر دیر، نوشہرہ اور چارسدہ کے بعد صوابی ، چترال اور بنوں کے سٹی چیمپیئنز کے بھی نتائج ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
چوہدری ضیاء اور رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) این آئی ایچ یونائیٹڈ فٹ سال کلب و انصاف سپورٹس کلچر فیڈریشن کے صدر چوہدری ضیاء اور اسوا کلب کے صدر رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب کرلیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »بارہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بارہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا۔ایونٹ میں 24 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی جس کے بعد 8 ٹاپ ٹیمیں فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 24 ٹیمیں 7 گروپس ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز،زید عمر کی قیادت میں 23رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 19 کوالیفائرز کیلئے پاکستان کی 23 رکنی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔زید عمر کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ مامون موسیٰ خان نائب کپتان ہوں گے۔اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز میں گروپ اے کے میچز 22 سے 29 نومبر تک عمان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –
نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...
مزید پڑھیں »کرسٹینا رونالڈو کا ایک اور شاندار کارنامہ
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دے کر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی ۔فٹبال میچ میں لیتھوینیا کے خلاف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کو تگنی کا ناچ نچا دیا، شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کیا۔رونالڈو کی انٹرنیشنل گول کی ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .
33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول گرلزانڈر12 فٹسال‘ حق اکیڈمی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حق اکیڈمی نے میزبان بے ویواے اسکول کلفٹن کو 1-4سے شکست دے کر چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ 2019کی فاتح ٹرافی مہمان خصوصی پرنسپل عادل شیخ سے حاصل کی ۔قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بے ویواے کلفٹن نے دی لرننگ ٹری اسکول کو 0-1 جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں حق اکیڈمی نے فروبیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں، کاکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے اسٹار فٹ بالر رکارڈوکاکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہیں، پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جسے پالش کرنے کے لیے اکیڈمیز بنانا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ گیند کی طرح ہر بچے کو فٹ بال دینا ہوگی،انہوں نے پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »