کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق قومی فٹبالر سلیم عارف اور معروف اسپورٹس آرگنائزر حاجی احمد علی نے اے ایف سی اور فیفا کے مشترکہ وفد کی پاکستان آمد اور دونوں گروپ سے ملاقات کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ فیفا نے پی ایف ایف میں ہونے والی کرپشن کا نہ صرف ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
جشن آزادی فٹ سال‘ شہداکلب نے فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا فائنل شہدا اسپورٹس کلب ٹنڈوجام کی ٹیم نے جیت لیا مہمان خصوصی غلام محمد خان،غلام محی الدین قریشی اور اطہر علی خانزادہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سندھ فٹ سال ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے فٹ سال کورٹ ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی نے مجھے بہترین کھلاڑی بنایا،رونالڈو
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ لیونل میسی نے انہیں بہتر کھلاڑی بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ان کے ساتھ مسابقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور رونالڈو میں گزشتہ 12سالوں سے مسابقت کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی فٹ سال‘ فرینڈز کلب کی فائنل میں نشست کنفرم
ٹنڈوجام(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ فرینڈز فٹ سال ٹنڈوجام کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل ینگ مسلم میرپورخاص اور فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈوجام کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا 16ستمبر سے انعقاد کا اعلان
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 16ستمبر 2019سے 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ وومین ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کنفرمیشن 31اگست تک فیڈریشن کو جمع کرادیں۔تاکہ انہیں شامل ڈراز کیا جاسکے۔ قومی وومن چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ 4سینٹرکراچی، لاہور، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ میں چار پری کوارفائنلز کے فیصلے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے سلسلے میں زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کے سلسلے میں مزید 4 پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوگئے۔زیل پاک ‘ ماڈرن کلب ،ینگ بوائزاورمرادکلب کی کوارٹرفائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں۔ہزارہ‘بلوچ کلب ،ینگ بوائزاورمراد کلب کو شکست کا سامنا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے میڈیا کوارڈنیٹر اور لیثررلیگز پاکستان لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »کرپشن میں ملوث عناصر کی موجودگی کسی بھی کمیٹی میں قبول نہیں ‘ نوید حیدر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اوراے ایف سی کا دورکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورہ پرہے اور لاہور میں فیصل اور اشفاق گروپ کی جانب سے فراہم کئے گئے پانچ پانچ اراکین کے انٹرویوز میں مصروف ہے۔ دونوں گروپ کے 2,2اراکین پر مشتمل نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور نارملائزیشن کمیٹی کے ہیڈ کی تقرری فیفا از خود کرے ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کیخلاف نفرت انگیز ریمارکس برطانوی شہری کو مہنگے پڑ گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ممتاز مصری فٹ بالر محمد صلاح کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس دینا والا برطانوی شہری گرفتار کر لیا گیا.تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیر لیگ کے مشہور فٹ بال کلب لیور پال کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح کے خلاف متعصبانہ ٹویٹ کرنا میرسی سائیڈ کے باسی کو مہنگا پڑ گیا.برطانوی پولیس نے جمعرات کے روز ایک 32 سالہ ...
مزید پڑھیں »فارن کوچ کیون ریوزسوکا ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کو تیار کریں گے
کراچی (ریاض احمد) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا لائسنس کوچ کیون ریوز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ہے ۔ وہ ماضی میں ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے تین شہروں میںاوپن ٹرائیلز کا انعقاد
کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے تعاون سے لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوگیا۔ کراچی میں کھیلی گئی نیشنل چمپئن شپ میں چاروں ریجن سندھ بلوچستان، خیبر پختونخوااورپنجاب کی چمپئن ٹیموں عبدل ایف سی ،کراچی(سندھ)، گوادر ایف سی (بلوچستان)، شنواری ایف سی (کے پی کے)اور باٹا کلب لاہور(پنجاب) نے حصہ لیا ۔ کراچی کے وسیع وعریض اور ...
مزید پڑھیں »