زمرے کے بغیر

پاکستان کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری

پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل یہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی۔ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ثاقب محمود نے انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر ثاقب محمود نے ریڈ بال کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے انڈین پریمیئر لیگ کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش کو مسترد کردیا،پچیس سالہ ثاقب محمود جنہوں نے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹیسٹ ڈیبیو کیاتھا، ثاقب محمود جو کائونٹی کرکٹ میں لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ایلن بارڈر کی وجہ سے اپنا بیٹنگ سٹائنل تبدیل کیا،مائیکل ہسے

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز مائیکل ہسے کا کہنا ہے کہ وہ سابق آسڑیلوی بلے باز ایلن بارڈر میرے ہیرو ہیں اور ان سے میں اس قدر متاثر تھا کہ میں نے اپنا بیٹنگ سٹائل ہی تبدیل کرلیا، مائیکل ہسے کا کہنا ہے کہ کیونکہ ایلن بارڈر بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے لہٰذا میں نے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹرز وطن واپسی پر پاکستان کے خیر سگالی کے سفیر بنیں گے،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے رمیز راجہ کا بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ 15 روز پر مشتمل3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لئے۔ جبکہ سٹی اسکول پی اے ایف نے قومی انٹراسکول نیٹ بال چیمپین شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ:پہلا سیمی فائنل 28 مارچ کو کھیلا جائیگا

پاکستان کپ کا پہلا سیمی فائنل 28 مارچ کو خیبر پختونوخواہ اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان اور سندھ کی ٹیمیں 30 مارچ کو مدمقابل آئیں گی. ٹورنامنٹ کا فائنل یکم اپریل کو کھیلا جائے گا.

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کا آخری راؤنڈ میچ خیبر پختونوخواہ نے جیت لیا

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونوخواہ نے بلوچستان کو 49 رنز سے ہرا دیا. 284 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 234 رنز پر آؤٹ ہوگئی. ایاز تصور 70، محمد سعد 43 اور عمران بٹ 42 رنز بنا کر نمایاں. خالد عثمان 3 جبکہ ثمین گل، مہران آفریدی اور کامران غلام نے 2،2 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیتنے کی 30 ویں سالگرہ، ٹرافی قذافی سٹیڈیم میں سجا دی گئی

ورلڈ کپ 92 کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرافی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی گئی ہے۔لاہور ٹیسٹ کے آخری اور فیصلہ کن دن قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔منجمنٹ کے اراکین نے بھی پویلین کے سامنے رکھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ1992کی تاریخی جیت کی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، پی سی بی سابق کرکٹرز کو مدعو کریگا

پی سی بی نے پاک آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خصوصی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بطور مہمان بلایا جائے گا۔   پی سی بی کی جانب سے لاہور میں موجود 1956 سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے پاکستان کے 100 روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا

جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے یہ 100 روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان تمام کھلاڑیوں کوخصوصی طور پر آج لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free