زمرے کے بغیر

پی ایس ایل7،انضمام نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اس وقت پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے سیمی فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے سپنر بن گئے

شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز  وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)اظہاریکجہتی کشمیر کےسلسلے میں ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع ہوگیا۔فیسٹول میں مختلف اضلاع کی لڑکوں اورلڑکیوں کی ٹیمیں پانچ کھیلوں کے مقابلوں میں۔حصہ لےرہے ہیں۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس آپریشن سیدثقلین شاہ تھےجبکہ آرایس او ہزارہ احمدزمان اوردیگرشخصیات بھی موجودتھے ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیبرپختونخوااورڈائریکٹریٹ آفبیوتھ آفیئرزکےبزیرایتمام ایبٹ آبادمیں جاری ونٹرسپورٹس فیسٹول میں والی بال،ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا ٹاکرا،ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز  کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سندھ کالجز گیمز : ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج ہاکی کا چیمپئن بن گیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر /کاشف احمد فاروقی) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ میں منعقد ہونیوالا گرلز ہاکی کا ٹائٹل ایچ آئی عثمانیہ ڈگری گرلز کالج نے جیت لیا، فائنل میں گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی، ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن کراچی، کراچی ریجن پروفیسر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پورٹ آف اسپن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کے عباس علی 27 اور حسیب اللہ 18 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 11 اور 13فروری کو سڈنی 15فروری کو کینبرا ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب کا انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ،ٹینس کورٹ اور زیرتعمیر ٹینس کورٹس کا معائنہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نورالامین مینگل نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس، سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ اور زیر تعمیر 6پریکٹس ٹینس کورٹس کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ندیم انور ، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

داؤد اسپورٹس نے محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا”

الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل داؤد اسپورٹس نے جیت لیا فائنل میچ میں تیسرٹاون ٹائیگرز کرکٹ کو سات وکٹوں سے شکست کا سامنا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں تیسر ٹاؤن ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس گالا کا رنگارنگ آغاز

کوٹری(عائشہ ارم)گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں انٹر کلاسز اسپورٹس گالا کا رنگارنگ آغاز کردیا گیا۔کالج کی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو نے گالا کی آرگنائزرز چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ریحانہ بھٹی،ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عائشہ ارم، پروفیسرز شاہین انڑ, پروفیسر شیرین سومرو اور پروفیسر شکیلہ میمن کے ساتھ ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ قبل ازیں آرگنائزنگ کمیٹی نے مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free