زمرے کے بغیر

گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر مقابلے اختتام پذیر

ُپشاور( سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،فائنل میں گلشن رحمان مڈل سکول نے گلبہار سکول کو پانچ صفر سے شکست دی ، تفصیلات کے مطابق سپورٹس گالا کے سلسلے میں رائونڈر میچ کا فائنل گلشن رحمن نے اپنے نام کر لیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام گورنمینٹ گرلز مڈل ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم تیکنیکی اعتبار سے ویرات کوہلی سے بہت بہتر ہیں، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کل ہم نے پورے ٹورنامنٹ کو میسیج دیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کتنی خطرناک ہے۔نجی ٹی وی چینل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ بابر کی جیسی تیکنیک ہے, اس سے لگتاہے 10 سال میں وہ سارے ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔انضمام الحق نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں مسلسل تیسری کامیابی

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر زاہد محمود کو ...

مزید پڑھیں »

بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں باقائدہ افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس کے پی کے سیدثقلین شاہ نے کیا جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود تھے انکے ہمراہ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر طاہر منیر اعوان والی بال کے صدر ڈاکٹرمشتاق شاہ یٹ بال کے خالد خان ...

مزید پڑھیں »

برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر  عامر خان کو امریکی ائیرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کو ائیر لائن سے اتارنے کا واقعہ ماسک کے معاملے پر  پیش آیا۔ باکسر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میرے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں ...

مزید پڑھیں »

جوناتھن ویلزپشاور زلمی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی بلے باز جوناتھن ویلز پشاور زلمی کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔وہ اپنی قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ متحدہ عرب امارات کے فاسٹ باؤلر ظہور خان کو ویسٹ انڈیز کے آلراؤنڈر آندرے رسل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر، فابیئن ...

مزید پڑھیں »

سید اظہر علی شاہ کل اے سی سی کے ووٹنگ وفد کے لئے الیکشن لڑیں گے

پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کے صدر سید اظہر علی شاہ کل (جمعہ) کو ورچوئل سیشن میں ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن (اے سی سی) کے ووٹنگ وفد کے انتخابات لڑیں گے۔ مسٹر شاہ ، ساؤتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں ، امید کی جاتی ہے کہ وہ اس نشست پر کامیاب ہوں گے۔ دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چمپئن شپ 18جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چمپئن شپ 18جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، پاکستان واپڈ مرد اور خواتین کے دونوں ایونٹس میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد وں اور خواتین کی سولہ ، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لئے قومی ٹیم کے پاس ایک علیحدہ کوچ ہونا چاہئے،رمیز راجہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لئے قومی ٹیم کے پاس ایک علیحدہ کوچ ہونا چاہئے۔ 58 سالہ رمیز راجہ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کو ایک ٹیم ڈائریکٹر کی بھی ضرورت ہے جو جدید سوچ رکھتا ہو۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے اگر آپ شکستوں سے ڈرنا شروع ...

مزید پڑھیں »

سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیا ٹیم کو کام سے روکنے کی کوشش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پرانا گولیمار میں جی ٹی وی کی رپورٹنگ ٹیم پر حملہ کی کوشش،مقامی فٹبال آرگنائزرز نے کیمرہ مین کو کام کرنے سے روک دیا اور اسپورٹس رپورٹر اور باقی اسٹاف کو ہراساں کیا ۔ جی ٹی کی رپورٹنگ ٹیم سندھ اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں نو تعمیر شدہ اولڈ گولیمار فٹبال اسٹیڈیم کے منصوبہ میں غبن اورناقص ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free