زمرے کے بغیر

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس،تنظیموں کی خود بحال رکھنے کیلئے متفقہ قرارداد منظور

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں کھیلوں کی تنظیموں کی خود مختاری بحال رکھنے کے لیے متفقہ قرار داد منظور، جلد وزیر اعظم پاکستان اور بین الصوبائی رابطہ وزیر سے ملاقات کرنے کا فیصلہ لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ورچوئل اجلاس میں سپورٹس فیڈریشنز اور اداروں کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی،سینئر صحافی ایاز اکبر رسجا کے صدر ، عارف محمود متفقہ طور پر سیکرٹری ،سہیل راجہ خان، عابد ظہور ملک سینئر نائب صدر ، لینا معین نائب صدر ،خرم اعوان ، حافظ عبید الرحمن ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ پیر کو ہونے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ اپریل سے گراؤنڈ میں گھاس اگانے اور بین الاقوامی معیار کی پچ کی تیاری کا مکمل شروع کریگاجبکہ سٹیڈیم کی تعمیر کا کام بھی جاری رہیگا۔ محکمہکھیل خیبر پختونخوا کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ میں ماڈل ٹائون کلب کی فتح

لاہور( )سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ کے سلسلہ میں لاہور کرکٹ کلب اور ماڈل ٹاون کلب کے درمیان میںماڈل ٹائون کلب نے5وکٹوں سے فتح حا صل کر لی جبک ہماڈل ٹان کلب نے ٹا س جیت کر پہلے بو لنگ کا فیصلہ کیا ، لاہور کرکٹ کلب اپنے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بناسکی۔ گوہر حفیظ نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے آئندہ فائٹ بلوچستان میں لڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏ انٹر نیشنل باکسر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی اگلی فائٹ بلوچستان میں ہو گی۔محمد وسیم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں لاہور کی طرز پر انٹرنیشنل باکسنگ کا ایونٹ کامیاب ہوگا اور اس سے بلوچستان کا ایک مثبت امیج دنیا میں جائے گا اور اس کے لیے ابھی سے تیاریوں کا آغاز کر ...

مزید پڑھیں »

ضلع خیبرکےرفیق افریدی نےافغانستان کےکھلاڑی کوہراکرورلڈ ایم ایم اے مقابلوں کیلئےکوالیفائی کرلیا۔

پشاور(سپورٹس لنک رپوٹ)۔ خیبرایجنسی کی تحصیل بارہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کے باصلاحیت کھلاڑی محمد رفیق افریدی نےانٹرنیشنل ایم ایم اے کےفائٹ میں شاندار پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کےکھلاڑی کوبری طرح شکست دیتےہوئےپاکستان کاپہلاایم ایم اےفائٹر بن گیا،رفیق افریدی اس سےقبل7مقابلے جیت چکےہیں۔دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی ایم ایم اے فائٹ مقبول کھیل بن گیا،لاہورمیں منعقدہ ایم ...

مزید پڑھیں »

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا

کراچی(سپورٹس لنک رپوٹ) اجلاس میں متفقہ طور پر ایس او اے کے سینیئر نائب صدر کیلئے محمد سلیم راجپوت کو منتخب کیا گیاکراچی۔ تین نئے نائب صدورکیلئے وینا مسعود، گلفراز خان اور امتیاز احمد شیخ کے ناموں کی منظوری دی گئیکراچی۔ ایگزیکٹیو ممبرز کیلئے نرگس رحیم تولہ،محمد اسلم خان اورپروین اختر کو منتخب کیا گیا کراچی۔ کامن ویلتھ گیمز کی ...

مزید پڑھیں »

بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں،اولمپئین اصلاح الدین

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں بینائی سے محروم افرادنے عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی اور خصوصا کھیل کے میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا ئے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے رونقیں بحال ہوگئی،ڈاکٹر کاظم نیاز

سپورٹس کے فررو غ اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں فنڈ کی کمی آڑے نہیں آنے دینگے ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز انڈر21 گیمز ، انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کا آغاز،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے باضابطہ افتتاح کیا پشاور( عاصم شیراز)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلوں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لۓ گرانقدر خدمات سے متاثر ہیں۔کنور آصف اقبال

ٹنڈوجام ( سپورٹس لنک رپورٹ )”معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لۓ گرانقدر خدمات سے متاثر ہیں”۔ ان خیالات کا اظہار برٹش اسپورٹس پاکستان کے چیٸرمین کنور آصف اقبال نے حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ،حیدرآباد اور جامشورو کے مایہ ناز اسپورٹس آرگنائزرز  سید مسرت علی شاہ،ذاہد بلوچ، بنارس خان، ذاہد خان اور دیگر کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free