اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے احتجاجاً بھارت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ اعصام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ٹی ایف ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے باہر ہوتا ہے تو وہ احتجاجاً شرکت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –
نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019
الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ،پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔چین کے شہر تیزو میں کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ میں دنیا کے 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔سافٹ ٹینس ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے عباد سرور حسین خان (پاکستان نمبر 1) اور محمد علی، سعد ...
مزید پڑھیں »بیٹے کی پہلی سالگرہ،ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پرویڈیوشیئرکردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیٹےکی ویڈیو شیئر کردی۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے پہلے یوم پیدائش کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ثانیہ مرزا کی بہن نے اپنے بھانجے کو ...
مزید پڑھیں »ماں بننے کا عمل آپ کے خوابوں کے آڑے نہیں آ سکتا،ثانیہ مرزا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رک جاتی۔بھارتی جریدے ’ ایل آفیشیل ‘ کو ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ ’اپنے خواب خود کو یاد دلاتے رہیں اور ماں بن جانے سے زندگی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی طے پا گئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کردی ہے کہ اُن کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے سے ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ اُن کی ...
مزید پڑھیں »دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا، ریاض خان دائودزئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ا ج سے شروع ہورہاہے سپورٹس آرینا قیوم سپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب صبح دس بجے منعقد کیاجائے گی ۔ان خیالات کااظہارکمشنر آرٹی آئی ریاض خان داودزئی نے میڈیا سنٹرپشاورمیں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاسیکرٹری کفایت اللہ اورصدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ بھی موجودتھے۔ریاض داودزئی نے بتایاکہ تین ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان،مقابلے پاکستان میں ہی ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا تھے، جس میں شرکت کے لیے ...
مزید پڑھیں »