لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چین نے روایتی حریف امریکا کو ہرا دیا، ویمن ٹینس میں غیر معروف کھلاڑی یافن وینگ نے صوفیہ کینن کو ہرا کر پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔میکیسکو کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، روایتی حریف چین اور امریکا کی خواتین کھلاڑی کے مابین ڈبلیو ٹی اے کا ٹائٹل مقابلہ ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی رواں سال ستمبر میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ...
مزید پڑھیں »بھارتی پائلٹ کی وطن واپسی،ثانیہ مرزا نے کیا ٹوئٹ کردیا؟
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن حقیقی ہیرو ہے،ثانیہ مرزا ...
مزید پڑھیں »‘سیرینا ولیمز کو کارٹون میں ڈراؤنا دکھانا نسلی تعصب نہیں‘ ،آسڑیلوی پریس کونسل
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس سپر اسٹار سیرینا ولیمز ہمیشہ ہی اپنے بہترین کھیل، اشتہارات اور خواتین سمیت سیاہ فام افراد کے حقوق کے لیے بات کرنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔سیرینا ولیمز 23 بار گرینڈ سلیم چیمپیئن جیت چکی ہیں جب کہ انہوں نے 6 مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا ہے۔گزشتہ برس ...
مزید پڑھیں »مجھے حب الوطنی ثابت کرنے کیلئے سوشل میڈیا کی ضرورت نہیں،ثانیہ مرزا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت میں ان دنوں جنگی جنون چھایا ہوا ہے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی میڈیا پر محتاط ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے ہے ، جو سوچتے ہیں کہ مشہور ہستیوں کے طور پر ہمیں کسی حملہ کی مذمت ٹویٹر اور انسٹاگرام پر کرنی چاہئے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہا پسندی کا شکار بن گئیں
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے بعد پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے رہنما راجہ سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہیں ان سے ریاست تلنگانا کی ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چیمپئن شپ کا مین رائونڈ کل شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر چمپئن شپ کا مین رائونڈ کل اتوار سے شروع ہوگا چمپئن شپ میں سولہ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں امریکہ، ہانگ کانگ، ترکی، تائیوان، تھائی لینڈ، سری لنکا، کویت، کوریا، جرمنی، قزاخستان، فرانس، روس، پلپائن، ملائیشیا اور پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی رواں سال ستمبر میں منعقد ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ،نوواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔اتوار کو آسٹریلیا میں منعقدہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ اور عالمی ...
مزید پڑھیں »جاپان کی ناومی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی ناومی اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹوا کو ہرا کر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، ناومی نے رینکنگ میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، اوساکا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر 6-7 سے جیتا، کویٹوا نے کم بیک ...
مزید پڑھیں »