شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد خاں آفریدی کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا پشاور رپورٹ ؛ عامر شہزاد احتجاجی مظاہرے میں قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی، مظاہرین نے شاہد آفریدی کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ قومی ہیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کی مزمت کرتے ہے، منفی پروپیگنڈا ...
مزید پڑھیں »پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے ، جبکہ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا ہے۔ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا دبئی (22 جون 2024) آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائز نے ٹورنامنٹ کے تیسرے سیزن کے لئے مجموعی طور پر 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے تیسرا سیزن ہفتہ 11 جنوری سے اتوار 9 فروری 2025 تک ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ ؛ بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرا دیا۔
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سنیچر کو سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں ہونے والے میچ میں انڈیا میں مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے جن کے تعاقب میں بنگلہ دیش آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 146 ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ، اہم بیٹر برینڈن کنگ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ،اہم بیٹر برینڈن کنگ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق برینڈن کنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایونٹ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ یاد رہے کہ سپر 8 مرحلے میں 19 جون کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کا میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو لیگل نوٹس ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 ؛ ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کی ٹیم 128 رنز بناکر اننگز کے آخری اوور میں آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی،” سعود شکیل کی شاندار سینچری۔ صائم ایوب کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی ۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے منعقد کردہ جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔ ہیری بروک کی 53 ...
مزید پڑھیں »