امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ملتان ڈسڑکٹ انڈر 19 ریجن کا چیمپئن بنا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسڑکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ میں ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں وہاڑی ڈسڑکٹ کی ٹیم کو 293رنز کے بھاری مارجن سے بچھاڑتے ہوٙئے ملتان ریجن میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایونٹ کے آخری میچ میں ملتان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »کشمیر سپریم لیگ کا آغاز 18 ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
آزاد کشمیر میں کرکٹ کی دنیا کا بڑا مسئلہ سجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے، 18 ستمبر سے شروع ہونے والی کشمیر سپریم لیگ میں قومی کرکٹرز حصہ لیں گے۔ کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود خان نے سابق کپتان معین خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کے ...
مزید پڑھیں »میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان روہت شرما نے 52 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 3 چھکے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔ برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز میں شیڈول میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ
ٹی20 ورلڈ کپ ;جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ …………اصغر علی مبارک …….. ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں نے سست بیٹنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سےشکست دی۔ نیویارک میں باؤلرز کے لیے سازگار ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل
ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل برمنگھم (4 جون 2024) آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے ایک دلچسپ سفر کے لئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے، جواب میں یوگینڈا کی ٹیم 16ویں اوور میں 58رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز رحمان اللہ گرباز نے 76 اور ...
مزید پڑھیں »