لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویلز نے سیزن دوہزا ر اٹھارہ سے قبل کیوی وکٹ کیپر ریچل پریسٹ کی خدمات حاصل کر لیں،تاکہ ڈویژن ایک ویمنز چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں جگہ یقینی بنائی جا سکے ۔ لارین پارفیٹ اور کلیئری نکولس کی موجودگی سے بھی ویلز کی ٹیم مضبوط ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی شاہینوں کی آج دوسرے پریکٹس میچ سے قبل مشقیں،،تصویری جھلکیاں
پاکستان کپ ،پوائنٹس ٹیبل پر فیڈرل ایریاز نمبر ون
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم تین میچز کھیل کرچھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے جبکہ سندھ کی ٹیم کے دو میچ کھیل کر دو پوائنٹس اور بلوچستان تین میچ کھیلنے کے بعد دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں،خیبر پختونخوا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،فیڈرل ایریاز کی جیت،بلوچستان فائنل دوڑ سے باہر
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریاز اسلام آباد نے بلوچستان کو 198سے ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ،فاتح ٹیم کے وقاص مقصود نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے مردمیدان کا اعزازاپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے 47.2اوورزمیں 304رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔صہیب مقصود نے 47گیندوں پر 92رنز کی شاندار اننگز ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود کرنے کیلئے قانونی سازی شروع
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کو محدود رکھنے کیلئے قانون سازی شروع کردی ہے۔مجوزہ قانون کے تحت کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ رکھنے والا کوئی بھی کھلاڑی ایک سال میں پی ایس ایل سمیت دو سے زائد ٹی 20 لیگز نہیں کھیل سکے گا۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ...
مزید پڑھیں »آرایم آئی میڈیاکرکٹ لیگ 2 ، قلندرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آر ایم آئی ، خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ ،ٹاپ اپ واٹر کمپنی اور ٹریفک وارڈن پولیس کے باہمی اشتراک اور پشاورپریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ 2 میں سیمی فائنل راؤنڈمکمل ہوگیا، پی پی سی قلندرز کی ٹیم نے پی پی سی سلطانز کو 9وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، اس موقع پرکمانڈنٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے سابق ٹیسٹ کرکٹر جسٹن لینگر کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے، سابق آسٹریلوی اوپنر22مئی سے چارج سنبھالیں گے اور4سال تک اس عہدے پر کام کریں گے،اس دورانیے میں 2ایشز سیریز، ورلڈ کپ 2019 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں ان کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ ان کے پیشرو ڈیرن ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ،ہائرایجوکیشن کو شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیپارٹمنٹل ٹی 20ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں پی سی بی الیون نے ہائرایجوکیشن کمیشن کو 14 رنز سے ہرا دیا۔پی سی بی الیون نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ا وورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنزبنائے ثنا عروج نے سات چوکوں کی مدد 47 رنز، فریحہ محمود نے ایک چھکے اور دو ...
مزید پڑھیں »محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمودنے کہا کہ محمدعامر امیدوں پرپورانہیں اتررہے جبکہ دورہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر کو اپنی کاکردگی سے خود کو منوانا ہوگا۔کینٹر بری میں کینٹ کانٹی کے خلاف پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر پر پھٹ پڑے۔بالنگ کوچ کاکہناتھا کہ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں ہیں۔کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ممبر کا کہنا ہے کہ ہم نے گذشتہ ماہ روی ...
مزید پڑھیں »