کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے، بابر اعظم 97 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 352 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف دے دیا۔ جو روٹ اور ڈیوڈ ملان نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعدقومی ویمنز کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی۔ ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کوتین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔ قومی ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبوسے لاہور پہنچی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں تین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرنے جبکہ مہمان ٹیم حساب برابر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم نے ٹی ٹونٹی میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا کہ آپ حیران رہ جائینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں203رنز کا مجموعہ سجانے سے پاکستان کی جانب سے 124میچوں میں بنائے گئے رنز کی مجموعی تعداد17070ہوگئی ہے۔یوں پاکستان ٹیم ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں17ہزاررنز کا سنگ میل عبورکرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کو سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل ہے جس کے 111میچوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج دوسرے ٹی ٹونٹی میں مدمقابل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں گرین شرٹس کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بھی قومی اسکواڈ برقرار رکھنے پر غور کیا جارہا ہے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی بڑی شکست کی وجہ نجم سیٹھی نے بتا دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی۔چیئرمین پی سی بی گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کے حوالے سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »صرف آسڑیلوی ہی نہیں،بال ٹمپرنگ میں کون کون ملوث رہا؟یہ رپورٹ آپ کو حیران کردیگی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں بال ٹمپرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے لیکن 7 زیادہ اہم ہیں۔ ان میچز میں بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آئے۔ زیادہ تر ٹمپرنگ جنوبی افریقا کیخلاف ہوئی۔1990ء میں نیوزی لینڈ کے باؤلر کرس پرنگل بال ٹمپر کرتے ہوئے پکڑے گئے، انہوں نے اپنی غلطی کا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی،،،پاکستان نے کئی ریکارڈ بنا ڈالے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ کے ساتھ کراچی میں 9 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی اور پاکستان نے اس میچ میں شاندار فتح کے ساتھ میچ کو یادگار بناتے ہوئے میچ میں کئی ریکارڈز بھی بنا دیے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی20 کرکٹ میں اپنے سب سے بڑے اسکور ...
مزید پڑھیں »قومی ترانے کے دوران کیا ہوا؟کس طرح شائقین کرکٹ نے ملک کو شرمندگی سے بچایا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا سائونڈ سسٹم جواب دے گیا تاہم سٹیڈیم میں موجود پچیس ہزار تماشائی ایک ہی ترتیب میں بلند آواز کے ساتھ ترانے گاتے رہے جس کی وجہ سے کسی کو سائونڈ سسٹم ...
مزید پڑھیں »