ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کیلئے اپنی ریاستی بھارتی ٹیم برودا کو چھوڑدیاہے۔ وہ مقبوضہ کشمیر کیلئے بطور پلیئر اور مینٹر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔عرفان پٹھان نے 2018/19 کے ڈومیسٹک سیزن کیلئے برودا کے بجائے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے اپنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے کہا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹی ٹونٹی میچز نمائشی میچز نہیں ہیں ،یہ سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد دیگی ۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگز یکٹو جونی گریو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ ٹیسٹ،جنوبی افریقہ488رنز پر آئوٹ،آسڑیلیا مشکلات کا شکار
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور اس کے سر پر فالو آن کا خطرہ منڈلا رہا ہے، کینگروز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لئے تھے، مہمان آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ،،آسڑیلوی خواتین نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑا مجموعہ ترتیب دے کر نئی تاریخ رقم کر دی، آسٹریلیا نے گزشتہ روز بھارت میں سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انگلینڈ کے خلاف فائنل میں مقررہ 20 اوورز میں 209 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے مہمان کرکٹرز کیلئے سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا استقبال ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرنے کیا اور دورے پر آنے والے تمام کھلاڑیوں کو سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔اتوار سے شروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شرکت کے لیے 11 مہمان کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 307 رنز پر آؤٹ، جونی بیئرسٹو کی شاندار سنچری
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) بی جے واٹلنگ اور کولن ڈی گرینڈ ہوم نے مشکل وقت میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر کے نیوزی لینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا، میزبان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لئے تھے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرنے کیلئے پرعزم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو مستحکم کرنے کیلئے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ کرنے کی کوشش کریں گے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہمارے بولرز خاصے تجربہ کار ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے 12رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ٹیم میں احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، سرفراز احمد(کپتان)، حسین طلعت ، فہیم اشرف ، محمد نواز، شاداب خان، ...
مزید پڑھیں »