جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جلد آؤٹ ہونے پربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے مداح سخت خفا ہو گئے اور ان کی بری پرفارمنس کا ذمےدار ان کی شادی کو قرار دے دیا۔ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف چھکے اور چوکے نہیں لگا سکے اور صرف 5رنز ہی بناسکے، میچ دیکھنے ان کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سڈنی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
سڈنی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، میچ پر آسٹریلیا نے گرفت مظبوط کرلی ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے صرف93رنز پر4وکٹیں گنوادیں،اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے اُسے مزید210رنز کی ضرورت ہے جبکہ 6وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 649رنز 7کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس کے بعد اُسے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹرزکو دو منٹ سے زیادہ نہ نہانے کی درخواست
جنوبی افریقہ کے دورے پر آئی انڈین کرکٹ ٹیم سے کہا گیا ہے کہ کیپ ٹاؤن میں پانی کی شدید قلت کے باعث وہ دو منٹ سے زیادہ نہ نہائیں۔ اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق پانی سے متعلق یہ نئی پابندی یکم جنوری کو نافذ کی گئی تھی جبکہ انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف سیریز سے باہر
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد وہ میچ اور سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بولنگ کراتے ہوئے اپنے 18ویں اوور میں ڈیل اسٹین انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں میدان چھوڑ کر ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط
جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گرفت مضبوط ہو گئی، میزبان ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 65 رنز بنا کر مجموعی طور پر 142 رنز کی برتری حاصل کر لی، ہاشم آملہ 4 اور کاگیسوربادا 2 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، دریں اثناء بھارتی ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی 171رنز کی اننگز،آسڑیلیا کی برتری133رنز
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بنا لئے اور اسے 133 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عثمان خواجہ نے 171 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سٹیون سمتھ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ شان مارش 98 اور مچل مارش 63 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ...
مزید پڑھیں »شکست کی وجہ ناقص فیلڈنگ اور بیٹنگ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ اور فیلڈنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے میچ میں کیویز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستانی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »قومی بالرز نے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
قومی ٹیم کے بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھی نو بال نہ کر کے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ گرین شرٹس کے گیند بازوں نے مسلسل 7ویں ون ڈے میچ میں بھی کوئی نو بال نہیں کی جو ایک ریکارڈ ہے، اس سے قبل پاکستانی بالرز نے1989ء میں مسلسل 6 ون ڈے میچز میں کوئی نوبال ...
مزید پڑھیں »ویلنگٹن ون ڈے،پاکستان کو شکست
ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں کیویز نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 61 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز پر پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی، جس پر کیویز نے پاکستان کو 316 رنز کا ہدف دیا تھا، جس ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیشک کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت دیگر ٹیموں نے شرکت کی، تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی، تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان نثار ...
مزید پڑھیں »