ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ " سہیل خان کی شاندار سینچری جبکہ جابر اور محمد جبار کی جارحانہ باؤلنگ ۔” کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچز کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو114 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ محمد حارث ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ دونوں ٹیموں کیلیے چیلنجنگ ہے، ہمارا فوکس میچ جیتنے پر ہے، جیسن گلیسپی
قومی ٹیم کے ریڈبال ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی کی پچ دلچسپ ثابت ہوگی، جہاں ان کے مطابق دونوں کرکٹ ٹیموں کو ٹاس جیتنے کا خواہشمند ہونا چاہیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پچ بہت خشک ...
مزید پڑھیں »انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل "پشاور یونیورسٹی” کے نام
پشاور یونیورسٹی نے پی سی بی اورایچ ای سی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے منعقد ہونے والے زون بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور یونیورسٹی نے جیت لیا۔ خیبر میڈیکل کالج گراو ¿نڈ میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف فائنل الیون کا اعلان
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کریں گے۔ کپتان شان مسعود، کامران غلام اور سعود شکیل پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی ٹیم کا حصّہ ہیں۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے، ہیری بروک ایک درجہ تنزلی کے ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; ہانگ کانگ اے نے افغانستان اے کو ہرادیا
ایمرجنگ ایشیا کپ:ہانگ کانگ اے نے افغانستان اے کو ہرادیا ایمرجنگ ٹیمز ٹی20 ایشیا کپ میں ہانگ کانگ نے افغانستان اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے ہرادیا۔ ایشیا کپ کے 9ویں میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم نے 132 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ال ایمریٹ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے افغانستان اے نے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب سکواڈ میں7فاسٹ باولرز، 9 بلے بازوں کے علاؤہ تین سپنرز اور دو وکٹ کیپر بھی شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ کی دو مرتبہ کی چیمپیئن لاہور قلندرز کا ملک میں ٹیلنٹ کی تلاش کا کام جاری ہے، سالانہ پلیئرز ڈیویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز
آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے نئی سفارشات کیں جس کے مطابق ڈبلیو ٹی سی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
نیوزی لینڈ کے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ اوول: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ چیڈ بوس نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے کنٹری بری کی جانب ...
مزید پڑھیں »