پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کامیاب رہا، اب تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ راولپنڈی سٹیڈیم میں کل سے شروع ہو رہا ہے۔ میچ کے لیے دونوں ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں، پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اس سیریز کا میزبان ہوگا، مہمان ٹیم بنگلا دیش سے یہ 3 میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پر افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ون ڈے میچز 6 سے 11 نومبر 2024 کے دوران ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ: سری لنکا اے کی بنگلہ دیش اے کو 19 رنز سے شکست
ایمرجنگ ایشیا کپ: سری لنکا اے کی بنگلہ دیش اے کو 19 رنز سے شکست اومان: (ویب ڈیسک) اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے میچ میں سری لنکا اے نے بنگلہ دیش اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 19 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے 162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ؛ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر
فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ہوکر راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر میر حمزہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں اور وہ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔ لاہور 22 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گیے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 45 رنز سے ہرادیا۔ کانکررز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 ...
مزید پڑھیں »جیت کے بعد ٹیم کا مورال کافی اچھا ہے، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سعود شکیل
راولپنڈی ( شکیل اعوان/ اسپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال کافی اچھا ہے، جیت ٹیم کا ماحول بنانے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ گزشتہ میچ کی حکمت عملی کو ہی دوبارہ دہرا لیں، اگر ہمیں ان کے ...
مزید پڑھیں »آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں پی پی سی سپائیڈرز اور ایگلز کی کامیابی
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں پی پی سی سپائیڈرز اور ایگلز کی کامیابی پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پر جاری لیگ کا پہلا میچ پی پی سی سپایڈرز اور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 26 اکتوبر کو ہوگا
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 26 اکتوبر کو ہوگا۔ شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سولہ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔کراچی وائٹس دفاعی چیمپئن ہے۔ ہم اپنے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔عبداللہ خرم نیازی۔ قائداعظم ٹرافی کے ذریعے بہترین ٹیلنٹ سامنے آتا ہے۔ عبداللہ خرم نیازی۔ لاہور 22 ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر گس اٹکنسن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ریحان احمد کو بھی پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ انگلش ٹیم نے برائیڈن کارس اور ...
مزید پڑھیں »داؤد اسپورٹس پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
داؤد اسپورٹس پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ بلال فرینڈز کلب کو شکست کا سامنا طحٰہ وقار کی ہیٹ ٹرک، نوید خان اور مبشر نواز کی نصف سینچریاں۔ لیفٹ أرم لیگ اسپینر، طحٰہ وقار کی ہیٹ ٹرک، 28 رنز 4 اوٹ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ پی ...
مزید پڑھیں »