کرکٹ

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر شائقین خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر شائقین کرکٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے، سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر شائقین کا کہنا ہے کہ ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی جیت حاصل کرلی ہے اور امید ہے کہ ٹیم آئندہ دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل مرحلے تک ...

مزید پڑھیں »

کوشش کررہا ہوں کہ میچ والی فٹنس بھی پوری طرح حاصل کرلوں، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ  انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ جس کو انجری ہوتی ہے اس کو اندازہ ہوتا ہےکہ کتی مشکل ہوتی ہے،کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پاکستان نے پہلی جیت حاصل کرلی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو6وکٹوں کے فرق سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار شاداب خان کی تین وکٹوں اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کا رہا، محمد رضوان صرف ایک سکور کے فرق سے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا پاکستان کو جیت کیلئے صرف 92 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان کی ٹیم کو جیت کیلئے صرف 92 رنز کا ہدف دیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنانے میں کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فخر زمان ان ، حیدر علی آئوٹ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں  نیدرلینڈزنے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے حیدر علی کو ڈراپ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

دورہ پاکستان کیلئے آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دورہ پاکستان پر آئی آئرش ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی تین ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ سٹیڈیمز کے نام کیوں تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ مکمل ویڈیو رپورٹ

کچھ دن پہلےخبر آئی کہ ملک کے 1955 میں بننے والے سب سے پرانے نیشنل اسٹیڈیم جس میں اب تک 44 ٹیسٹ ،48 ون ڈے انٹرنیشنل اور 11 ٹی 20 میچز کھیلے جا چکے ھیں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ھے۔۔۔ جس پر سوشل میڈیا میں کافی لوگوں نے تنقید بھی کی حالانکہ یہ پی سی بی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا آئرلینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

فاطمہ ثناء آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید، فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ اے سی سی ٹی ٹونٹی اایشیا کپ میں ٹیم کا مومنٹم دیکھ کر اچھا لگا ،جس طرح ہم نے ٹورنامنٹ میں انڈیا کو ہرایا اس سے آئر لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ،آئر لینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

تنقید ہوتی ہے مگر ہمارا اس پر کوئی فوکس نہیں، حارث رئوف

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ اگر ٹیم نہ جیتے تو پرفارمنس کا فائدہ نہیں ہوتا، میچ ہارنے پر کھلاڑی بھی دکھی ہوتے ہیں۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا تھا 2021 کا ورلڈ کپ تو ماضی کی بات ہو گئی، یہ نیا ورلڈ کپ ہے، جیسا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free