کرکٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو فائنل میں شکست، سندھ چیمپئن بن گیا

ملتان میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سندھ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے میچ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے یہ کٹ پہنے گی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس خصوصی جرسی کی بھی رونمائی کردی، پہلے میچ کی شرٹ میں پلیئر کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور نسیم شاہ کے ساتھ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئرز فاطمہ ثنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹکرائو کل ہوگا

 پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کل نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے، سیریز کی تیاریاں مکمل  ہوچکی ہیں اور آج ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

پرسنل اٹیک نہیں ہونا چاہیے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کی تنقید کا جواب دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھاکہ عاقب جاوید نے میرے رن ریٹ کے حوالے سے کہا وہ نہیں سنا لیکن انہیں خیال کرنا چاہیے وہ بھی کبھی کرکٹر رہے ہیں۔ان کا کہنا کہنا تھاکہ سب کی اپنی رائے ...

مزید پڑھیں »

سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان انگلینڈ میچوں میں انٹری فری

سپیشل سکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی مقصود میمن کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کی اجازت سے سیلاب متاثرین کے لیے اسٹیڈیم میں انٹری فری ہے۔مقصود میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے، ہماری ٹیمیں ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کریں گی۔دوسری جانب ایڈیشنل آئی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی، افسوس تو اس وقت ہوا جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر روبیل حسین ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔   انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو موقع ملے گا تو فاسٹ بولنگ مزید مضبوط ہو گی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا، ٹیم کی قیادت سی پی رضوان کو سونپی گئی ہے۔وریتیا اروند نائب کپتانی کے فرائض سرانجام دینگے، اس کے علاوہ چراغ سوری، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free