کرکٹ

لسبیلہ اور وہاڑی نےبالترتیب بلوچستان اور سدرن پنجاب انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس جیت لیے

بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلا گیا انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لسبیلہ نے جیت لیا۔ چیمپئن سائیڈ نے لورا لائی کو دو وکٹوں اور قلعہ عبداللہ چمن کو 96 رنز سےشکست دی۔ کپتان ارباز خان نے قلعہ عبداللہ چمن کے خلاف میچ میں چار جبکہ بختیار خان نے لورالائی کے خلاف میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے، پاکستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

سپیڈ کیساتھ ساتھ لائن و لینتھ اور سوئنگ بھی ضروری ہے، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک کی سپیڈ سے متعلق سوال پر جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اگر فاسٹ بولر کے پاس سپیڈ ہے لیکن لائن و لینتھ اور سوئنگ نہیں ہے تو ایسی سپیڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن کلیئر ہونے کا قوی امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیبائولنگ ایکشن کی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو بھجوادی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ کا اعلان کرکٹ آسٹریلیا کرے گا اور یہ اعلان آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ لیب ...

مزید پڑھیں »

ٹیم مینجمنٹ نے مجھے ٹھیک طور پر استعمال نہیں کیا، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کیلئے تھا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کے لیے تھا لیکن میری ٹیم مینجمنٹ نے مجھے سمجھا نہیں اور ...

مزید پڑھیں »

زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا ہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے کہا گیا کہ زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن 6 سے 8 جون تک آزاد کشمیر میں منعقد ہوگا، ایونٹ کے انعقاد کا مقصد مدارس کے طلبا کو کھیلوں میں صلاحیتوں کے اظہار کا ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن ایک بار پھر بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے

بنگلادیش کے سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن ایک بار پھر کپتان بن گئے۔تجربہ کار کھلاڑی کو مومن الحق کی جانب سے عہدے سے دستبردرای کے حالیہ فیصلے کے بعد بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے نامزد کیا گیا ہے۔لٹن داس کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔شکیب الحسن اس سے قبل دو مواقعوں پر ٹیسٹ کپتان رہ چکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کیلئے ملتان میں سخت سکیورٹی انتظامات

ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی تین روزہ ون ڈے کرکٹ سیریز 8 جون سے شروع ہورہی ہے جس کے لیے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ملتان پولیس سمیت دیگر ادارے پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز جیسے بڑے ایونٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، 5 سے 13 جون تک ...

مزید پڑھیں »

سدرا امین اور منیبہ علی نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

سدرا امین اور منیبہ علی نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت قائم کر دی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ اوپننگ شراکت میں سنچری بنی اور دونوں ابتدائی بیٹرز کے درمیان 158 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔سدرا امین اور منیبہ علی نے 213 ...

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ویمن ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کپتان بسمہ معروف نے جویریہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹر جویریہ خان نے 113 اننگز میں 2885 رنز بنائے تھے جبکہ بسمہ نے کیرئیر کی 114 اننگز میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free