کرکٹ

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامران غلام نے 120 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی شاندار اننگز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغازکل  سے ہوگا۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ کل  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ون ڈے میچز کی تیاری شروع کردی ہے جس کے لئے قذافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پچز بہت اچھی ہو تی ہیں،فنچ

آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں جسے لے کر بہت پرجوش ہوں۔پہلے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر آن لائن پریس کانفرنس میں آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ سیشن اچھا رہا ، ہم ہوٹل سے نکلے تو سب پرجوش تھے، اب تک سب اچھا جا ...

مزید پڑھیں »

وائٹ بال سیریز کے تمام میچ ہم جیتیں گے، فخر زمان

قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے خلاف تمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر کی ہے۔فخر زمان نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم ہے اور رنز ہو رہے ہیں جس کی خوشی ہے، اس سیریز میں ہم پورے پوائنٹ لینے کی کوشش کریں گے تاکہ رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا گھر پہنچنے پر بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تاریخی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر گھر پہنچنے والے آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر کی بیٹیوں نے ان کا زبردست ویلکم کیا۔ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈی وارنر نے بیٹیوں کے والد کو ویلکم کرنے کی ویڈیوز و تصاویر انسٹاگرام پر جاری کیں جسے کرکٹر نے اپنے اکائونٹ پر بھی شیئر کیا۔ڈیوڈ وارنر کا ویلکم کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی

  آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئیں۔ورلڈ کپ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022 کا اعلان کردیا

  قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔کائنات امتیاز کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔قومی ویمن کرکٹر نے اپنی سوشل میڈیا اکائونٹ سے بھی اپنے نکاح کی تصدیق کی اور ساتھ ہی تصاویر شیئر کیں۔کائنات امتیاز نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ماشا ...

مزید پڑھیں »

سینٹ جارج ٹیسٹ، انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

  سینٹ جارج میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور شکست کے سائے اس پر منڈلانے لگے ہیں، میچ کے تیسرے روزکھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے دوسری اننگزمیں ایک سو تین رنز بنائے تھے اور اس کے آٹھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کی کہانی ختم کردی

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جبکہ شکست کے بعد بھارت کی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free