کرکٹ

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،امام کی 7 درجے ترقی

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، امام الحق نے تازہ ترین رینکنگ میں ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دو نصف سنچریاں بنانے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس  سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا ...

مزید پڑھیں »

واحد ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا ہے، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، پاکستان کی جانب بابر اعظم نے 66 رنز ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں نیدرلینڈز کا دورہ کریگی

قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے ہونے کا امکان

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ سات سے 10 اپریل تک دبئی میں ہورہی ہے جس میں شرکت کے لیے پی سی بی سربراہ رمیز راجہ اور چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین کل دبئی روانہ ہوں گے۔ پہلے چیف ایگزیکٹیو میٹنگ ہوگی ...

مزید پڑھیں »

ڈینیئل وٹوری پاکستان میں مزید دوروں کیلئے پرامید

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ بولر اور آسٹریلیا کے موجودہ کوچ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا۔ لیجنڈری بولر نے ماضی کی یادیں تازہ کیں اور ساتھ ہی مستقبل میں مزید دوروں کی امید ظاہر کی۔ 43 سالہ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ سابق کرکٹر نے کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے کس کس کرکٹر کو انگلش کائونٹی کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا

سات کرکٹرز کو پی سی بی نے انگلش سیزن میں مختلف کائونٹیز کی نمائندگی کرنے کیلئے این او سی جاری کردی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی مڈل سیکس، محمد رضوان سسیکس اور حسن علی لنکا شائر ، نسیم شاہ اور ظفر گوہر گلاسٹر شائر، محمد عباس ہیمپشائر اور اظہر علی وورسسٹر شائر کے لئے کھیلیں گے۔ کھلاڑیوں کو این او سی ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی بائولنگ سے متعلق ساتھی کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟

قومی کپتان بابراعظم کا شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بائولنگ سے متعلق کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو سوئنگ کے ساتھ یارکر کرنے میں مکمل مہارت ہے، شاہین لینتھ بال کے ساتھ یارکر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ شاہین کا ٹیلنٹ، محنت اور پلان ہوتا ہے کہ پہلے اوور میں وکٹ لے کر دیتے ہیں، شاہین میں یہ ایک ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائز منی پر تنقید کا سامنا

آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائزمنی پر تنقید کا سامنا ہے، ویمنز ورلڈکپ کی فاتح کو مینز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی پرائزمنی کا ایک تہائی حصہ ملا ہے۔انگلینڈ مینز نے 2019 میں 4ملین امریکی ڈالرانعامی رقم حاصل کی جبکہ آسٹریلیا ویمنز کو 1اعشاریہ 3 ملین ڈالرز رقم ملی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیا نے ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے یونس خان دبئی روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ۔ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا ہوں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا۔یاد رہے کہ یونس خان کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free