چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی اور آئی سی سی کا اس ٹورنامنٹ کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریاں فیصل آباد 12 ستمبر۔ نوازگوھر یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف ...
مزید پڑھیں »اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا
فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع۔ اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا. کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار چیمپئنز کپ سےڈومیسٹک کرکٹ مضبوط ہو گی اور نئے ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا روز ; محسن نقوی نے افتتاحی میچ دیکھا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا روز۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اقبال سٹیڈیم پہنچ گئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یو ایم ٹی مارخورز اور پنتھرز کے درمیان افتتاحی میچ دیکھا فیصل آباد۔12ستمبر،2024۔ نوازگوھر ؛ چیف سیکرٹری پنجاب و پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر زاہد اختر زمان۔ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74ویں اجلاس
محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74ویں اجلاس چیمپئنز کپ کو پی سی بی کے آئین کے آئین 2014 میں شامل کیا جائے۔ بورڈ آف گورنرز کی تجویز۔ —————— فیصل آباد 12 ستمبر 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جمعرات کو فیصل آباد میں بورڈ آف گورنرز کے 74ویں اجلاس ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سعود خان سے ملاقات کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر شہر میں جاری مہمات اور اس کے ثمرات ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کا ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ مستقبل کے ستاروں کے لیے ایونٹ کرانے کا فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی زیر صدارت اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ویمنز ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی
انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بٰٹنگ کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد
گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم صوابی میں گذشتہ روز شام 6 بجے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب 10 مسلح غنڈوں نے چارباغ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی پر کرکٹ بیٹ اور ڈنڈوں سے بے رحمانہ تشدد کیا۔ تشدد کے بعد حملہ آوروں نے کلاشنکوف اور ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا ، شیڈول جاری ہرارے (نوازگوھر) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔ فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہرارے اسپورٹس کلب 21 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا مکمل ...
مزید پڑھیں »