ڈبلیو سی ایل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی تارتھمپٹن (11 جولائی 2024) ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے ایک اور میچ میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ہرادیا جنوبی افریقہ چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے دیئے گئے 211 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔ سریل ایروی نے 57 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا
لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا لاہور، 10 جولائی، 2024: لاہور قلندرز نے اپنے معروف قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کی رسائی کو یونیورسٹیوں تک بڑھانے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد کرکٹ کے ٹیلنٹ کی نئی نسل کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام دو مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن فرنچائز ...
مزید پڑھیں »سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر عبدالرزاق اور وہاب ریاض نے خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق سلیکٹر عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانےکے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اگر سب کویکساں اختیارات حاصل تھےتو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتا ہے۔ خیال رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ کے فل سالٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں نمبر پر ...
مزید پڑھیں »وہاب، عبدالرزاق کی برطرفی ؛ یہ سرجری سمجھ سے باہر ہے ؛ شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی کپتان کو اتنے مواقع ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض اور رزاق کے بعد مینیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ
ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ لاہور 9 جولائی 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔ سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے اور قومی ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز دیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر بھی گفتگو۔ سمر سیزن میں بھی ٹورنامنٹس کرانے اوراسلام آباد۔ پشاور و ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو شکست دے دی
جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان کو شکست دے دی دونوں ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقا چیمپئنز کی ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا چیمپئینز اور انڈیا چیمپئینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو 26 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 ...
مزید پڑھیں »