لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ 2019 کے لیے انگلینڈ ٹیم کے لیے باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ نے فاسٹ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ اپنے اسپن ڈپارٹمنٹ کو بھی مضبوط بنانے اور ان کی بہتر حکمت عملی بنانے کے لیے ایک مرتبہ پھر ثقلین مشتاق کی خدامات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی،کتنے میچوں کی سیریز کھیلے گی؟
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ میچز میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی، یہ میچز پچاس اوورز پر مبنی ہونگے۔پاکستان ٹیم کے بی آئی اے ایئرپورٹ پہنچنے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔دونوں ملکوں کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 26مئی کو ایم آر ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ))بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں خالصتاً فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے، نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ اس بارے میں وہ کوئی سوچ رکھتے ہیں۔277بین الاقوامی ون ڈے میچوں میں 41 سنچریوں کے ساتھ 10843 رنز بنانے والے کوہلی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،تمام کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس،سرفراز کا مورال بلند
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے کہا کہ ہم نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹر آصف علی کی بیٹی کو سپرد خاک کردیا گیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کو آج فیصل آباد میں سپرخاک کردیا گیا۔آصف علی کی بیٹی کو کینسر کا مرض لاحق تھا اور انہیں رواں برس اپریل میں علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا۔ان کی بیٹی کینسر کی آخری اسٹیج پر تھی اور انتہائی کوشش اور بہترین علاج کے باوجود بھی انہیں بچایا نہیں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل راؤنڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے، تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی کو جگہ ملی تو14 اسپنرز میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آج بھی ٹریننگ کریں گے، فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی سیشن کا حصہ ہونگے۔ان دنوں برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے پریکٹس میں مصروف ہے، افغانستان کے خلاف جمعے کو ہونے والے وارم اپ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019مزید چار کوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز چارکوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ ہوا۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز چودھری شہزاد نذیر سندھو چیئرمین یونین کونسل 263 ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعرات کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا،سینئر جنرل مینجر آپریشنز اکیڈمی مشتاق نے ان کا استقبال کیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اکیڈمی میں انڈور پریکٹس کی سہولیات کا جائزہ لیا، سینئر جنرل مینجر آپریشنز اکیڈمی مشتاق نے ان کو اکیڈمی کے طریقہ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ رمضان فیسٹول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز‘کنور نوید جمیل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ رمضان فیسٹول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز افتتاحی میچ میں ارحم سی سی نے ہیرو سی سی کو ہرادیا‘کنور نوید جمیل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا 16ٹیمیں 4,4کے 4گرو پ میں تقسیم کی گئی ہیں‘ روزانہ 2میچز ہونگے‘ مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ، کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »