پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن کلیم اللہ خان, ممبران سیلیکشن کمیٹی, اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رحیم خان,اولمپیئن شکیل عباسی , انٹر نیشنل لئیق لاشاری کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت یلئےک کے ٹرائلز نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ویمینز ہاکی لیگ ; بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 6 گول سے شکست دیدی
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبی سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے فضا میں سبز و سفید غبارے بلند کرکے لیگ کا افتتاح کیا پہلے روز کراچی ریجن کا عمدہ کھیل حیدرآباد کو 13 گول سے شکست دیدی، صائمہ غلام کی ڈبل ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے. جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...
مزید پڑھیں »کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی اسٹیڈیم میں جاری
کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی زیرے اہتمام الصغیر ہاکی اسٹیڈیم سیکٹر الیون اے میں جاری، اختر اسماعیل ڈائریکٹر اے، این، ایم، فیشن اور چیف آف مانیٹرنگ کرائم سیل (نكاٹی) نے گزشتہ روز سمر کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; ہاکی آفیشلز کی ٹرہفک حادثے میں شہادت کے بعد روک دیا گیا
بلوچستان میں ہونے والے وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جو کہ بلوچستان میں خضدار سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں واپسی پر ہاکی آفیشلز کی ٹرہفک حادثے میں شہادت کے بعد روک دیا گیا تھا. مزکورہ پروگرام کو مکمل کیا جارہا ہے. وزیر اعظم کی معاون خصوصی شیزہ فاطمہ خواجہ کی خصوصی ہدایت پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023′ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) اسپانسر کرے گا۔
آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023 کو اسپانسر کرے گا۔ مزکورہ اعلان آرمی ویلفیئر ٹرسٹ(AWT) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ر نوید مختار نے AWT ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کا خصوصی چیک پاکستان سپورٹس بورڈ سے وصول کیا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »پشاور… صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے
صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے اسلامیہ کالج سمیت بنوں کے ہاکی ٹرف کا کام انتہائی غیر معیاری ہے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ پشاور… ہاکی سے وابستہ حلقوں نے سابق دور حکومت میں بننے والے ہاکی گراﺅنڈ اور ٹرف کے غیر معیاری ہونے ...
مزید پڑھیں »بنیادی سطح پر قومی کھیل کا فروغ ہمارا مشن ہے، صدر (نکاٹی) فیصل معیز
بنیادی سطح پر قومی کھیل کا فروغ ہمارا مشن ہے، صدر (نکاٹی) فیصل معیز سمر کیمپس مستقبل کے اسٹارز تلاش کرنے کا ذریعہ ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی بہت جلد الصغیر ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹرو ٹرف کی سہولت موجود ہوگی، نائب صدر نکاٹی نعیم حیدر کراچی : الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کے ...
مزید پڑھیں »صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات .
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین (ستارہ امتیاز ملٹری ,ٹی بی ٹی) نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات کی. اسم موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر کو آرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج, پنجاب ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »