پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ایئرفورس سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام انٹرسروسزہاکی چمپئن شپ23 تا 30 اگست پشاورمیں منعقد ہوگی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ٹیکنیکل آفیشلز پینل کا اعلان کردیا گیا۔ سید ظاہرشاہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات جبکہ سید ذوالفقار حیدر ایمپائرز مینجر کے فرائض منصبی سرانجام دینگے۔ٹیکنیکل آفیشلز میں سید علی عباس (گوجرانوالہ)، حمزہ طفیل (پشاور) اور رانا ساجد (حبیب ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کراچی میں "قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی،عاطف رانا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائزر لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کراچی میں "قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی، ہمارا مقصد فوٹو سیشن نہیں بلکہ پاکستان کے لئے مستقبل کے ہیروز تلاش کرنا ہے۔ لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کے ساتھ انہیں تربیت کے لئے ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہاکی پلیئرز کو فیڈریشن نے تین ماہ کا وقت دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو تین ماہ میں فٹنس مطلوبہ معیار پر لانے کا ٹاسک دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ اس امر ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کپتان فٹنس معیار پر پورے نہ اترسکے، سنٹرل کنٹریکٹ بھی نہ مل سکا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 12 کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دینےکا اعلان کیا ہے جبکہ کپتان رضوان سینیئر فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کی وجہ سے معاہدہ حاصل نہ کرسکے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری آصف باجوہ نے قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منظور جونیئر اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو شکست دیدی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو کے ایچ اے کی جانب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات ...
مزید پڑھیں »اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب میں ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام
اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب میں ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام۔جس میں اولیمپین اور انٹرنیشنل کھلاڑی بچوں کو تربیت دے رہے ہیں ۔ کیمپ کے دوسرے دن کراچی پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے چیئرمین انجنیئر منور حمید مہمان خصوصی ، جبکے انکے ہمراہ شرجیل شاہ سیکرٹری اطلاعات کراچی پرائیویٹ اسکولز اعزازی مھمان تھے ۔ اس موقع پر کلب ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرادی گئی
پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے قومی ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرادی گئی، فٹنس ٹیسٹ کی مفصل رپورٹ چیئر مین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جنویئر، ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید اور فٹنس ٹرینر قومی ہاکی ٹٰیم عابد امین نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف کے حوالے کی جوکہ آئیندہ ہفتہ صدر پی ایچ ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی کھلاڑیوں کی فٹنس غیر معیاری قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی کھلاڑیوں کی اکثریت کا فٹنس لیول غیرمعیاری قرار دے دیا گیا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرنےسےقبل پی ایچ ایف نے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ کا اہتمام کیا تھا، سینٹرل کنٹریکٹ کو پی ایچ ایف نے فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس کیمپ میں صرف12 کھلاڑی فٹنس کے مقررہ معیار کے قریب ...
مزید پڑھیں »چور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر کا صفایا کر گئے
لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سابق اولمپیئن شہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ چوری طاہر زمان کے ڈیفنس فیز 6 میں واقع گھر میں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ چور طاہر زمان کے گھر سے سونا، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے لے ...
مزید پڑھیں »