34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی،سپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گئی جس کو ہاکی اولمپین رحیم خان،خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ذولفقار علی بٹ، ڈپٹی چیف ڈی میشن خیبرپختونخوا الیاس آفریدی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن جمشید بلوچ،ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ،تحسین ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔
34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔ مزار قائد سے اقراء یونیورسٹی ہوتے ہوئے سرسید یونیورسٹی میں اختتام۔ چیف سیکریٹری سندھ،کمشنر کراچی، اولمپینز,کھیلوں کے عہدیداران،صحافیوں اور کھلاڑیوں کی بڑی شرکت. کراچی (اسپورٹس رپورٹر- محمد ریحان اکرم) 34 ویں نیشنل گیمزکے سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت مزار قائد ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا
کوئٹہ میں 22 مئی تا 30 مئی کومنعقد ہونے والے34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا مزار قائد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد جہانگیر نے مشل روشن کرکے وزیراعلی بلوچستان کے ایڈوائیزر بابریوسف زئی کے حوالے کی جنہوں نے مشعل کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’ کھلاڑیوں کی نظر اندازی’ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل ہوگا
نیشنل گیمز 2023 میں کھلاڑیوں کی نظر اندازی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر ہوگا بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 34 ویں قومی کھیلوں کے ٹائلرز میں تیر اندازی، سائیکلنگ اور بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،حاجی شرافت اللہ صدر اور سرفراز خان سیکرٹری منتخب ہوگئے
خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،حاجی شرافت اللہ صدر اور سرفراز خان سیکرٹری منتخب ہوگئے خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،پیر عاد شاہ چیئرمین ،حاجی شرافت اللہ صدر اور سرفراز خان سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔گزشتہ روز پشاور میں خیبرپختونخواآرچری ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا،جس میں پشاور،بنوں،ملاکنڈ،کوہاٹ،ہزارہ سمیت مختلف اضلاع وریجن سے عہدیداروں ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا.
34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا مقابلے 12 مئی سے 29 مئی تک جاری رہیں گے ، نیشنل گیمز میں شامل 4کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد،گوادر،جہلم اور لاہور میں ہوں گے جن میں روئینگ،کشتی رانی،شوٹنگ اور سوئمنگ شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق نیشنل گیمز میں 32 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، شیڈول ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ شروع ہو گا۔
قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) سے شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) ہفتہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے’ کھلاڑی پریشان
انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ہی اعلان کردہ انعامی سلسلہ کو جاری رکھنے پر خاموش ، کھلاڑیوں و کھلاڑیوں کے والدین پریشان پشاور.. انڈر 21 کے مختلف کیٹگریز میں شامل گولڈ سلور اور براﺅنز میڈل کے حقدار بچوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے نہ صرف ان کیلئے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے
34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں ہی کرانے کا فیصلہ تفصيلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے شیڈول کے مطابق کوٸٹہ میں ہونے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس کے تبادلے پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملے جلے رد عمل کا اظہار
ڈی جی سپورٹس کے تبادلے پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملے جلے رد عمل کا اظہار پچیس ہزار تنخواہ کرنے پر ڈیلی ویج انہیں دعائیں دے رہے ہیں ، ایسوسی ایشنز اور کھلاڑی ان کی ہر وقت میٹنگ سے تنگ تھے وہ خوش ہیں ، رپورٹ پشاور …سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے اعلامیے ...
مزید پڑھیں »