دیگر سپورٹس

ڈی جی سپورٹس اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ ، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز مین سنگل ، انڈر 18 ، انڈر12 اور انڈر8 کے میچز کھیلے گئے اس موقع پرکمانڈنٹ ٹورازم پولیس گل سیدخان آفریدی مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ،ایس پی شوکت خان ،اکائونٹ آفیسر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کبڈی پلیئر سندیپ سنگھ کو ٹورنامنٹ کے دوران گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع جالندھر میں بین الاقوامی سطح کے کبڈی کھلاڑی سندیپ سنگھ ننگل امبیان کو کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔کبڈی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی عمر 40 برس تھی، گولی لگنے کے بعد کھلاڑی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ Kabaddi sandeep Singh Nangal ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ریڈ بل ہوم رن ایونٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا

سوات کے پرفضا مقام مالم جبہ میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، مالم جبہ سکی ریزورٹ اور ریڈ بل کے باہمی اشتراک سے منعقدہ ریڈ بل ہوم رن ایونٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ خواتین سنو بورڈنگ مقابلوں میں سوات کی عذرا بی بی فاتح قرار پائی جبکہ مردوں کے ریڈبل ہوم رن سنو بورڈنگ میں علی حسنین اور ...

مزید پڑھیں »

ایشن روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان

  پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 41 ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جو کہ 25 سے 29 مارچ تک دوشبے تاجکستان میں منعقد ہو رئی ہے قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کا چنا حالیہ نیشنل روڈ چمپئن شپ گوادر کے دوران کیا گیا تھا اور کھلاڑیوں کی بہتریں کارکردگی کی بنیاد پرسلیکشن ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس پر شروع ہو گئی’اکائونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا مرتضیٰ خان نے باقاعدہ طور پر شاٹ لگا کر مقابلوں کاافتتاح کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر’صدر ڈی آئی جی سلیم مروت’سینئر نائب صدرپروفیسر ڈاکٹر فرحت ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ 19 مارچ سے شروع ہوگی

کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ 19 مارچ سے اسلام آبادٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے ڈائریکٹر و سابق کوچ ڈیوس کپ فضل سبحان کریں گے۔ گذشتہ روز ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں چھ کیٹیگریز کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔خالد شمسی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )شمسی اکیڈمی کے چیف محترم خالد شمسی نے کہا ہے کہ سندھ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اگر ان نوجوانوں پر محنت کی جائے تو یہ دنیا میں پاکستان کے سبز حلالی پرچم کو ضروربلند رکھیں گے۔ وہ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں بحال ہونا شروع

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں کئی سالوں بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی خصوصی ہدایات پر بین الاقوامی سطح پر کھیلے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ لگانے کا سلسلہ جاری ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کر کے سرانجام دیا اور ان کی ٹیم نے میچ دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔   ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی۔اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی اور پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free