دیگر سپورٹس
-
فیفا ورلڈ کپ، بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، سپین کی کوسٹا ریکا پر گولوں کی گولہ باری، سات صفر سے شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سپین کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوسٹا ریکا کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی، پورے میچ کے دوران...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں جاپان کی ٹیم نے ایک گول کے خسارے میں جانے کے بعد میچ کے آخری لمحات میں پہلے گول کو برابر کیا اور پھر برتری حاصل کرتے ہوئے چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن ٹیم...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ،کروشیا اور مراکش کا میچ برابر
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا ہے، کروشیا کی ٹیم 2018 کے ورلڈ کپ کی رنر اپ ہے جسے فرانس کی ٹیم نے شکست دیکر عالمی چیمپئن...
Read More » -
پشاورانٹر مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور زون انٹر مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،گورنمنٹ مڈل سکول ترناب فارم نے مڈل سکول وڈپگہ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی سیکرٹری گیمز مڈل سکولز پیر حسیب...
Read More » -
خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ آخر ی مرحلے میں داخل
خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن میں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جس کا فائنل آج تین بجے کھیلاجائیگا، گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں پشاور کے شاہ خان...
Read More » -
کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔کلب...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آج مراکش، کروشیا، جرمنی اور سپین کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی
فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، پولینڈ اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا، پولینڈ کو میچ جیتنے کا یقیناً موقع ملا مگر ان کے کھلاڑی رابرٹ لیوینڈوسکی نے ملنے والی پینلٹی کک ضائع...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے اولیویئر گیرو نے دو گول کیے جبکہ ر بیوٹ اور مباپے نے ایک، ایک گول کیا۔...
Read More »