اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، گیٹافے کا مقابلہ سیویا سے جبکہ ایسی سینا کا مقابلہ سیلٹا ویگو سے ہوگا۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے ایلچی کو ایک گول سے ہرا دیا، ریال میڈرڈ اور لیونٹے کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیونٹے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔ دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »کورنگی ڈسٹرکٹ میں ٹگ آف وار کھیل کا فروغ قائمخانی کلب کا قیام
قائمخانی ٹگ اف وار کلب کورنگی نے یوم دفاع کے سلسلے میں نمائشی میچ کھیلنے کا پرگرام ترتیب دیا ہے ۔ اس کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جلد منعقید کے جاینگے ۔ اس بات کا اعلان کلب کے سیکرٹری شاہد علی خان نے کیا ۔ اس موقع کورنگی ڈسٹرکٹ ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے چیئرمین طارق ...
مزید پڑھیں »کائنات نثار آرچری میں پاکستان کانان روشن کرنے کیلئے پرعزم ہیں
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون آرچرکائنات نثار نے محنت اور لگن سے کھیل کرتھوڑے عرصے کے دوران آرچری میں ایک بڑانام پیداکیا،لاہور میں منعقدہ آل پاکستان آزادی اوپن آرچری ٹورنامنٹ میں انفرادی اور میکس ڈبلزمیں گولڈمیڈلز جیتا، ایس ایف آرچری کلب میں زیر تربیت یہ کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر صوبے و ملک کی نمائندگی کرنے ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ، پاکستان واپڈا اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں کی کامیابی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں نے اپنے، اپنےحریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ شب قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان واپڈا نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »کبڈی کوچ کی تعیناتی کا مطالبہ
پشاورسےتعلق رکھنےوالےخیبرپختونخواکےباصلاحیت انٹرنیشنل کھلاریوں نے صوبائی سپورٹس ڈایریکٹریٹ گے ڈی جی اسفندیارخٹک ودیگرحکام سے مطالبہ کیاکہ وہ خیبرپختونخوامیں کبڈی کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیں۔ایران میں کھیلے جانیوالے کبڈی جونیئرورلڈ کب میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے کھلاڑیوں أقاق موسی ،أفاق جونیئر، عمیرخان،حمادخان اوراسامہ احمدنےکہاکہ پشاورمیں کبڈی کاکافی ٹیلنٹ موجودہیں جنہیں سامنےلانےکیلئےکام کرنےکی اشد ضرورت ہے،انکاکہناتھاکہ ہمارےایک ہی کلب چھ کھلاڑیوں اپنی ...
مزید پڑھیں »پیرا اولمپکس، پاکستانی دستہ بغیر کوچ ہی جاپان بھیج دیا گیا
رپورٹ نواز گوہر پاکستان پیرا اولمپک کمیٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے انکار کے بعد پیرا اولمپکس کمیٹی نے سپانسر شپ کے لئے مختلف اداروں سے رابطہ کیا جس کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے گیمز میں شرکت کیلئے 2ایتھلیٹ کے ایئر ٹکٹ اور کرونا ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے،ایتھلیٹ کے ساتھ کوچ کا ...
مزید پڑھیں »سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے
لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔سپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں انتظامیہ اور آرچری کلب کے مابین تنازعہ شدت اختیار کرگیا
پشاور(سٹی رپورٹر)پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے لان پر آرچری کلب والوں کا قبضہ برقرار،جگہ نہ کرانے پر بضد ہیں جبکہ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کرنل (ر)آصف زمان کے احکامات کی کھلم کھلاخلاف ورزی کرنے لگے اور بینرزاتھارنے اور پریکٹس بندکرنے پراپنے بھی پرائے ہوگئے اورطیش میںآکرڈائریکٹر پرویز علی کو انکے آفس میںجان سے مارنے کی دھمکی دینے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ مدثر آرائیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ انٹر نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئین شپ 15 سے 18 ستمبر تک جنوبی افریقہ میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »