دیگر سپورٹس

پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد کیا گیا فورم کے پہلے دن تمام کھیلوں سے وابستہ 70 سے زائد کھلاڑیوں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے وابستہ تمام فیڈریشنز کے سیکریٹری جنرلز نے شرکت کی اس موقع پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ (Thomas Bach) نے اپنے ویڈیو خطاب میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاحی میچ ڈپٹی کمشنر الیون نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ شہر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدانوں کو بھی آباد کیا جائیگا آج شہر کراچی میں اُنہیں سابقہ اختیارات اور وسائل کے ساتھ مثبت تبدیلیوں کا آغاز ہوچکا ہینہ صرف ڈسٹرکٹ کورنگی بلکہ شہر کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی امور کی بہتر انداز میں انجام ...

مزید پڑھیں »

پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،سائیکلسٹ کا ایک گروپ حادثہ کا شکار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج تیسرا روز تھا۔کل چوتھے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواچک بال ٹورنامنٹ پشاور کے طہماس سٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔صوبائی محکمہ یوتھ کے ڈائیریکٹر ارشد حسین نے افتتاح کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخو اچک بال ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی محکمہ یوتھ کے ڈائریکٹر ارشد حسین تھے جنہوں نے باقاعدہ ایونٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خیبرپختونخو چک بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین وجیہ اللہ خان،نائب صدر نظام لدین،سیکرٹری جنرل عبدالرشید انور اور ڈائیریکٹر سپورٹس سمیع اللہ مروت سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھے۔ صوبائی چک ...

مزید پڑھیں »

اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد فیصل ہلز انڈر 16 فٹ سال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )؛ اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد فیصل ہلز انڈر 16 فٹ سال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، گذشتہ روز ٹیکسلامیں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد نے بلوچ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج دوسرا روز تھا۔کل تیسرے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین اور جونئیر وومن ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن ...

مزید پڑھیں »

سٹرکٹ پشاور ریسنگ پیجین(کبوتر بازی) ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ پشاور ریسنگ پیجین(کبوتر بازی) ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگیے۔ارشد شنواری چیئرمین،ڈاکٹرعابد صدیق صدراورحڈن خان اعوان کوسیکر ٹری منتخب ہوئے۔اس حوالےسے گزشتہ روز طہماس خان فٹبال گراؤنڈ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں بڑی تعداد میں کبوتر بازی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر کبوتر بازی ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست جمع

پشاور( کورٹس رپورٹر )پشاورکے مقامی عدالت میں ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست جمع کردی گئی ہیں محمد اکمل کی جانب سے دئیے جانیوالے درخواست میں بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو فریق بنایا گیا ہے سول جج امتیاز احمد کی عدالت میں فضل حق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اٹھارہ نومبر کو ہوگی ...

مزید پڑھیں »

سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہوگا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہورہا ہے پبی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں پانچ اضلاع پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، صوابی ، چارسدہ کے سپیشل کھلاڑی حصہ لینگے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ جمشید خان کے مطابق فیسٹیول میں ایک سو بیس کے قریب ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے مختلف ہاکی سٹیڈیم نامور کھلاڑیوں سے منسوب کرنے کا پرپوزل تیار

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے ہاکی کے متعدد نامور کھلاڑیوں کے نام مختلف سٹیڈیم پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں پروپوزل تیار کیا جارہا ہے سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق متعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں جن کی خدمات قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہیں کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free