دیگر سپورٹس
-
کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح
بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے...
Read More » -
لکی مروت اورچارسدہ میں کبڈی کےمقابلےاختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورضلعی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچزاختتام پذیرہوگئے۔ پشاوراورمردان کی ٹیموں کے مابین ہونیوالےمیچ میں پشاورنے...
Read More » -
خیبرپختونخوا ہاکی لیگ پشاور ریجن میں ٹرائلز شروع ہوگئے
پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہالی لیگ کیلئے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور ریجن سے شروع ہوگیا جس میں چارسدہ ، نوشہرہ ، پشاور ، خیبراور مہمند ڈسٹرکٹ کے...
Read More » -
ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ ٹیم کا سرائے نورنگ کا دورہ
پشاور ( سپورٹس رپورٹر)ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم نے سرائے نورنگ میں زیر تعمیر جمنازیم ہال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام اور منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم...
Read More » -
ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر میزبانی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس اور...
Read More » -
پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی
پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی ، چیمپین شپ نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی، پی ایچ...
Read More » -
ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ ،پاکستان نے 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت لئے
ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت کر پاکستان کے جوجٹسو کھلاڑیوں نے ایک بار پھر ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کیا (۔ )3 سے 11 ستمبر 2021 تک جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن (جے جے آئی...
Read More » -
یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز،کراچی یوتھ ہاکی کلب کی ٹیم گوجرہ پہنچ گئی
یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ...
Read More » -
چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد ( ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے...
Read More » -
13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے ہرا دیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے شکست دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تین پوائنٹس کا اضافہ کر لیا ہے۔ گذشتہ...
Read More »