فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

 

 

 

 

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔

 

جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں

 

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز اور شوبز ستاروں کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے

 

 

 

error: Content is protected !!