پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جعلی انٹری کارڈز پر نیشنل گیمز کے دوران قیوم اسٹیڈیم داخل ہونے والے افراد گرفتار دو مشکوک افراد جعلی کارڈز پر گراونڈ میں داخل ہوئے تھے پولیس شک کے بناء کارڈز کی جانچ پڑتال کی، انتظامیہ سے تصدیق کے بعد دونوں ملزمان کوحراست میں لیا گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جعلی کارڈ بنانے والا سرکاری ملازم بھی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل گیمز، سکواش میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے کی کامیابی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے نے کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا کے عزیر شوکت نے سندھ کے نعمان خان کو گیارہ نو، گیارہ چار، گیارہ پانچ، ارباب اعزاز نے فیضان خان کو گیارہ چھ، گیارہ نو، گیارہ سات، نور زمان نے نوید رحمن کو گیارہ نو، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے شوٹر گلفام جوزف بھی ٹوکیو اولمپکس تک پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیا، ایشین چیمپئن شپ کے ائیر پسٹل ایونٹ میں گلفام جوزف نے شاندار کارکردگی کے بعد ٹوکیو اولمپکس تک رسائی حاصل کرلی، پاکستان کے تین شوٹرز اولمپکس کا ٹکٹ حاصل کرچکے ہیں۔قطر کے شہر دوحہ میں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ جاری ہے جہاں پاکستان کے 19سالہ گلفام جوزف ...
مزید پڑھیں »فضا پاکستان زندہ باد،محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، چیمپئن کا شاندار استقبال
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے۔محمد آصف جیسے ہی ایئرپورٹ ٹرمینل سے باہر آئے، قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا لاؤنج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران، سندھ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال اور کرکٹ مقابلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں کراچی کے ’اے‘ اور’او‘ لیول اسکول و کالج کے انڈر17اورانڈر19 طلباء و طالبات 10ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔الفاکالج اور الفا کور گراؤنڈز پر ایونٹ کے 8ویں روز انڈر19 باسکٹ بال گرلزکے سیمی فائنل فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ پہلے سیمی فائنل میں سیڈر کالج نے الفا کالج کو باآسانی 1-35سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب ٹویٹرٹرینڈنگ میں تیسرے نمبر پر رہی ، تقریب سوشل میڈیا پر لائیو دیکھائی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))33ویں نیشنل گیمز پشاور نے سوشل میڈیا پرجگہ بنائے رکھی افتتاح کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ٹرینڈ میں تیسرے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی جبکہ سوشل میڈیا پر سینکڑوں لوگوں نے اس ٹرینڈ کو شئیر کیا ایش ٹیگ 33نیشنل گیمز پر لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ، تقریب کے افتتاحی لمحات ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، سندھ کی جعلی آرچری ٹیم کی شرکت کا الزام
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کے آرچری کھیل کے کھلاڑی بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خلاف سراپا احتجاج,سندھ آرچری ایسوسی ایشن کو لفٹ کرائے بغیر مبینہ جعلی ٹیم کی نیشنل گیمز میں شرکت.تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز پشاور کے سلسلے میں ٹرائلز کے دوران سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کی صوبائی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز پشاور، کونسے مقابلے کہاں منعقد ہونگے؟
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) کونسا میچ کہاں ہوگا ۔پشاور میں منعقد ہونے والی گیمزمیں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اتھلیٹکس،باکسنگ،ہاکی،کراٹے، رسہ کشی،والی بال،ریسلنگ، جبکہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آرچری،بیس بال،سافٹ بال،ٹیبل ٹینس اورووشو شامل ہیں، اسی طرح مردوں کے فٹبال کے مقابلے طہماس فٹبال سٹیڈیم جبکہ خواتین کے مقابلے فرنٹیئر کالج پشاور میں کھیلے جائینگے، گالف کے مقابلے پشاور گالف ...
مزید پڑھیں »33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر آرمی نے مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری 33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے، واپڈا 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 8 گولڈمیڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پشاور میں ہونے والے ایونٹس میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز2019ء،پنجاب کے دستے کی قیادت ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کی
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز سے سپورٹس کے ایک نئے دورکاآغاز ہورہاہے ، نئے ریکارڈز بنیں گے ،کھلاڑیوں کی ایک نئی کھیپ سامنے آئے گی امید ہے کہ پنجاب چیمپئین بنے گاکیونکہ کہ پنجاب کے کھلاڑیوں کو کیمپس میں بھرپور تربیت دی گئی ہے سپورٹس بورڈ پنجاب ہر ماہ ایک ...
مزید پڑھیں »