دیگر سپورٹس

کھیلوں کے میدان آباد کرنا ہمارا مشن،غلام مصطفی

لاہور( سپورٹس رپورٹر )انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل کے سنئیر نائب صدر غلام مصطفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کے کھیلوں کے میدان آباد کرنا ہمارا مشن ہے ، نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کررہے ہیں، ہم نے صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل عمر خیام کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز2019ء کے انعقاد کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر 72ویں پنجاب گیمز2019ء کے انعقاد کے لئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں، کمیٹیوں نے کام شروع کردیا ہے، آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینئر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ممبراور آرگنائزنگ سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ ہوں گے، ویونیوز کمیٹی کے کنویئنر جاوید رشید چوہان، ...

مزید پڑھیں »

پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ، راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ہرادیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ میں راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر ایم سی آئی کے ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری شہزاد یاسین مہمان خصوصی تھے، اسلام آباد فٹ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیتنا ایک خواب تھا جو پورا ھوا۔ گولڈ میڈلسٹ رضا اللہ خان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پولینڈ کے دارالحکومت وارسامیں منعقدہ ورلڈکراٹے چیمپئن شپ 2019 میں گولڈ میڈل جیتنے والےکھلاڑی رضااللہ خان نے کہا ھےکہ ورلڈکراٹےچیمپئن شپ جیتا خواب تھا جو پورا ھوا۔ پاکستان میں قدرتی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ھے وہ دن دور نہیں جب پاکستان کراٹےکا بھی عالمی چیمپئن ھوگا۔تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت اس کھیل سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا فہمیدہ مرزا کو سیف گیمز بارے خط، کس تشویش کا اظہار کیا گیا؟

اسلام آباد (نواز گوھر) سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے نام خط میں سیف گیمز کے تربیتی کیمپس نہ لگانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے خط کے متن میں شامل ہے کہ حکومت سیف گیمز سے متعلق سنجیدگی سے فیصلے کرواے تربیتی کیمپس نہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فٹبال‘ حیدری ا بلوچ اور تاج مسلم کے مابین فائنل اتوار کو کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عثمان آباد یونین اور کراچی سٹی ایف سی کے زیر اہتمام آل پاکستان مشتاق راجپوت و ریاض تنولی میموریل فٹبال ٹورنانٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدر بلوچ اور تاج مسلم لیاری کے مابین 24مارچ (اتوار) کو عثمان آباد فٹبال اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر مہمان خصوصی ہونگے جو فائنل ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے’’ لوگو‘‘ کی رونمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 سے 6 اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے’’ لوگو‘‘ کی رونمائی جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ نے کی، اس موقع پرڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر خصوصی ٹاسک انیس شیخ، ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ سمر گیمز اختتام پذیر،پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپیشل اولمپکس ورلڈ سمر گیمز 2019 کا آج اختتام ہوگیا جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے 18 سونے، 28 چاندی اور 15 کانسی کے تمغے جیتے۔ابوظہبی میں منعقدہ ایک ہفتہ طویل کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے 92 کھلاڑیوں نے 10 کھیلوں میں شرکت کی۔26 سالہ حر مشتاق کامیاب پاکستانی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ایک 1500 ...

مزید پڑھیں »

سیف گیمزکی میزبانی،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا حکومت سے رابطہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے سیف گیمز کی میزبانی کیلئے حکومت سے رابطہ کر تے ہوئے آگاہ کر دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیف گیمز کی میزبانی کیلئے گارنٹی لیٹر جاری نہ ہوا تو پاکستان سیف گیمز کی میزبانی سے محروم ہو جائیگا جبکہ سیف گیمز کے معاملے پر حکومت فوری اجلاس طلب کرے ۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free