کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمر ایسوسی ایٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے الیکٹرک کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019کے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ آل راؤنڈر سہیل اختر نے 70رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد بولنگ میں بھی 3حریف بیٹسمینوں کا شکار کرکے مین آف دی میچ قرار پائے۔ سوئی سدرن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وہیل چئیر کرکٹ ایشیاء کپ کا فائنل پاکستان نے انڈیا کو 5وکٹ سے شکست دے دی
نیپال (سپورٹس لنک رپورٹ) تفصیلات کے مطابق نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلا گیا ایشیا کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیابھارت کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فائنل میچ میں پاکستان کو 210 رنز کا ہدف دیا تھا پاکستان کی ٹیم نے 5کھلاڑیوں کے نقصان پر آخری آور میں اسکور مکمل کیا پاکستان کی جانب سے محمد لطیف شاندار ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے باوجود وقار یونس نے قومی ٹیم کو عالمی کپ میں چیلنج قرار دیدیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ چیلنج کے لئے تیار قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بورے والا ایکسپریس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے باوجود میں سمجھتا میں ہوں کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کے لئے تیار ہے۔سابق فاسٹ ...
مزید پڑھیں »رواں سال سجاس کے تحت دو ممبران عمرہ ادا کریں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر کی تقریب میں کراچی میں متعین جاپان کے قائم مقام کونسل جنرل کتسونوری اشہیدا،تاجر رہنما یحیی پولانی،پراچہ ایکسچینج کے ±ڈائریکڑ ظفر احمد پراچہ،ڈائریکٹر اطلاعات سندھ زینت جہاں، اولمپیئن سمیع اللہ، اولمپیئن افتخار سید، پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن پروفیسر اعجاز فاروقی، سندھ اولمپک ...
مزید پڑھیں »لاہور ڈس ایبلڈ کرکٹ کے کھلاڑی شاہد علی کی خصوصی گفتگو
لاہور ڈس ایبلڈ کرکٹ کے کھلاڑی شاہد علی نے پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن اور لاہور ریجن کی انتظامیہ کی کارکردگی پر پر سوالات اٹھا دئیے مزید تفصیلات کے لئے لیے نیچے ویڈیو لنک پر کلک کریں
مزید پڑھیں »فخر زمان کی سنچری، پاکستانی ٹیم کا ریکارڈ لیکن میچ اور سیریز انگلینڈ جیت گیا
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جیسن روئے اور بین اسٹوکس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو چوتھے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »مسرت رضا 27 ووٹ حاصل کرکے کے سی سی اے زون چار کے سیکریٹری منتخب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون IVکے سابق سیکریٹری شمیم انور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے سی سی اے زون IV کے سیکریٹری کی خالی نشست پر گذشتہ روز ہونے والے انتخاب میں مسرت رضا 27 ووٹ حاصل کرکے سیکریٹری کے سی سی اے زون IV منتخب ہوگئے ان کے مخالف اُمیدوار اختیار شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کرکٹ انٹرنیشنل میں ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔۔۔
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں بقیہ دونوں میچوں میں سے کم اسکور کیا لکن اس کے باوجود ون ڈے کرکٹ میں تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ناٹنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں بابر اعظم کی سنچری اور فخر زمان کے ساتھ ساتھ محمد حفیظ کی نصف سنچری کے باوجود پاکستانی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستانی سکواڈ میں دو اہم تبدیلیاں ۔۔
لاہور(نواز گوہر)پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹیم مینجمنٹ نے سلیکشن کمیٹی کیساتھ مشاورت مکمل کرلی ہے، عابد علی کی جگہ آصف علی اور فہیم اشرف کی جگہ محمد عامر کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکڑ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی کٹ کا کیسا رنگ اور ڈیزائن ہوگا؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز ہونے میں چند روز ہی باقی ہیں اور شائقین کرکٹ کو اپنی ٹیم کی جرسی کا بے تابی سے انتظار ہے۔کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کے لیے اب تک آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے کرکٹ بورڈز کی جانب سے جرسیوں کی رونمائی کی جاچکی ہے جب کہ ...
مزید پڑھیں »